مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

تعبیر

محفلین
آجائیں ناں پاکستان میرے سے ضرور ملنے آئیے گا اپیا ۔۔ ٹھیک ہے ناں ؟ :)
کیسے آؤں :(
ملنے کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گی اس بار کہ لاسٹ ٹائم فہیم ناراض ہو گئے حالانکہ غلطی کسی بھی نا تھی بس پہلے آپ پہلے آپ میں گاڑی نکل گئی۔پاکستان میں میرا جانا صرف اسلام آباد میں ہوتا ہے ویسے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

:)
 
فہیم

ہائےےےے
یہ ناراضگی:noxxx:
 
Top