مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

باباجی

محفلین
ویسے یار یہ زیادتی ہے
مجھے اب تک نہیں ملا لیپ ٹاپ
میں ڈیلی کلمہ چوک انڈرپاس سے 2 مرتبہ گزرتا ہوں
 
عائشہ عزیز ، محترم میاں شہباز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے :)
ayesha.png
یہ تم ہو مانو بچے؟؟
تمہارے کالج کی یونیفارم ایسی ہوتی ہے کیا؟؟
 
Top