مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

بھائی یہ کس نے کہا کہ لیپ ٹاپ لینے والے سارے لوگ شہاز شریف کو ووٹ دیں گے یا ان کا ووٹ بائی ڈیفالٹ شہباز شریف کو ہی جائے گا؟ :)
اکثر ایسا ہی ہوتا ہے نا بچے۔اس لیے یہ بات کی ہے انہوں نے
ہمارے یہاں ووٹ "خریدے" جاتے ہیں
اور مزید بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ "بیچے" بھی جاتے ہیں
 
Top