مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

شمشاد

لائبریرین
عائشہ عزیز ، محترم میاں نواز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے :)
ayesha.png

نواز شریف نہیں شہباز شریف
 
تعبیر

محفلین
آہا بہت بہت شکریہ ناعمہ اگر ٹیگ کی سہولت نا ہوتی تو مجھ عقل کی اندھی کو تو کچھ پتہ ہی نا چلتا :roll:
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عائشہ بچے یونہی زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کے قدم چومے​
بہت بہت مبارک ہو​
congratulations.gif
 
عائشہ عزیز

جزاک اللہ اپیا :)
آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں؟ میں آپ کو مس کررہی تھی اپیا
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

شمشاد چاچو
ابن سعید سعود لالہ
مقدس
سیدہ شگفتہ اپیا
عندلیب اپیا
نیلم
تبسم
تعبیر اپیا
زھرا علوی اپیا
مہ جبین آنی
یہ لیں میں نے سب کو ٹیگ کر دیا :)

تھینکس ناعمہ ، ابھی صرف وڈیو دیکھی ہے سن نہیں سکی کیونکہ بھتیجا کمپنی نے مل کے اتنا شور مچایا ہوا ہے کہ میں سن نہ سکوں ، اور ابھی میرے کمرے سے باہر بھی نہیں جا رہی پوری کمپنی کہ میں سن نہ لوں ۔ جب یہ سب کمرے میں نہیں ہوں گے تو سنوں گی آرام سے ۔
 
تعبیر

محفلین
جزاک اللہ اپیا :)
آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں؟ میں آپ کو مس کررہی تھی اپیا

ہان واقعی میں کم کم کیوں آتی ہوں :p
ہاآآآآآ نہ چھیڑ ہم دردمندوں کو :D کیا کروں سوئیٹو کام جان ہی نہیں چھوڑتے
سچی بڑا دل کرتا ہے کہ میں پاکستان میں ہوتی اور میرے پاس ڈھیروں نوکر ہوتے اور میں فارغ محفل پر ہی موجود ہوتی :)
 
آجائیں ناں پاکستان میرے سے ضرور ملنے آئیے گا اپیا ۔۔ ٹھیک ہے ناں ؟ :)
 
Top