عسکری
معطل
آج جب نیلم سے بات کر رہا تھا توٹوپی کی بات پر مجھے لگا اپکو ملٹری کیپس کا تعارف ہی کرا دوں ۔
ہر کیپ کی وضع اور کلر سے سامنے والے بندے کی پہچان ہوتی ہے ۔ انفنٹری میں کالی براؤن ٹوپیوں کو ایک ہی مانا جاتا ہے فٹ سولجر کے طور پر لال کے ساتھ شولڈر پر لال پٹی ملٹری پولیس اور لال کے ساتھ کیپ پر ایس ایس کی لا لوگو کمانڈوز کے لیے ہوتا ہے نیلی ٹوپی پاکستان آرمی میں انجینئرنگ کور استمال کرتی ہے ۔ اور کور کے مخصوص کیپ بھی ہیں جیسے پنجاب رجمنٹ کے گرین کیپ ۔سندھ رجمنٹ کی لال کیپ ۔ بلوچ رجمنٹ کی کالی اور خیبر پختون خواہ کی سفید رمنٹل کیپ ہے ۔ اسی طرح ٹریننگ کے دوران گرین کیپ یا ریڈ کیپ دی جاتی ہے سولجرز کو ۔
چلیں ان سب کا تعارف کراتے ہیں
بلاکالاوا یا سکائی ماسک
یہ سولجرز تب پہنتے ہیں جب سپیشل اپریشن ہو جس میں شناخت اور چہرے کے تاثرات نا دکھانے ہوں ۔
پاکستانی میرین سکائی ماسک کے ساتھ
بالمورال بونٹ یہ سکاچ کیپ میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے پاکستان آرمی میں شامل ہے جو کہ انڈر ٹریننگ اور رجمنٹل کیپ کے طور پر استمال ہوتی ہے اس پر فرنٹ میں ایک خوبورت کلغی بنی ہوتی ہے
بیس بال کیپ یا سمپل کیپ یہ اب بہت زیادہ استمال ہو رہی ہے پہلے پاکستانی فورسز اسے استمال نہیں کرتی تھیں
بیریٹ
یہ سب سے زیادہ استمال ہونے الی کیپ ہے جو نا صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ستمال کی جاتی ہے پولیس فوج سمیت بہت سے دوسرے دفاعی ادارے اسے استمال کرتے ہیں بلکہ اگر کہا جا ئے کہ یہ سروس مین کی پہچان ہے تو غلط نا ہو گا
گیریژن کیپ
یہ زیادہ تر پاکستان ائیر فورس میں استمال کی جاتی ہے یہ فولڈ ہو کر اکٹھی ہو سکتی ہے
پییکڈ کیپ یہ آفیسرز کی علامت بن چکی ہے دنیا بھر میں اور پاکستان کی تینوں افواج اور پولیس اسے استامل کرتی ہیں
پلانٹرز ہیٹ یہ کبھی کبھار دیکھنے میں آتی ہے جہاں دھوپ اور گرمی کا موسم ہو تب
ہیلمٹ اور بلینسٹک ہیلمٹس یہ تو آپ سب جانتے ہیں لڑائی کے دوران حفاظت کے لیے استمال کیے جاتے ہیں