ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی .....خواہی سے خواری کا سفر ہی شروع ہوتا ہے ویسے.........لیکن یہ خواہش خواری والی نہیں ، کہ عزّت سادات جانے کا اندیشہ ہو۔:)
اب اس قدر تفصیلی وضاحت پر تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ :unsure:
شہر کا شہر ہی ناصح ہو تو کیا کیجیئے گا
ورنہ ہم رند تو بھڑ جاتے ہیں دو چار کے ساتھ
 
فلک شیر

محفلین
یہ ناصح اور رند کون لوگ ہیں نین بھائی؟..............پہلےتو محفل میں کہیں نہیں دیکھے..........ان دونوں ناموں سے تو حضرت داغ یاد آتے ہیں..........:laughing3:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ ناصح اور رند کون لوگ ہیں نین بھائی؟..............پہلےتو محفل میں کہیں نہیں دیکھے..........ان دونوں ناموں سے تو حضرت داغ یاد آتے ہیں..........:laughing3:
ناصحوں کی کمی نہیں۔ اک اسکول کھول رکھا ہے اور نصیحتوں کی اکیڈمی بھی بنا رکھی ہے۔ :ROFLMAO:
رندتو اتنے ہیں کہ اک کوچہ پر مکمل انکا قبضہ ہے۔ :p
اور یہ داغ کون ہیں۔ ان سے تعارف کروا دیتے تو اچھا تھا۔ :nerd:
 
قیصرانی

یہ داغ وہ ہیں جن کی تصاویر آج کل محفل پر گردش کر رہی ہیں، وہی ٹیٹو والے حضرت
 
Top