ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

فہیم

لائبریرین
یہ بس ایویں ہی کا خیال ہمارے دماغ میں گھس آیا کہ اگر آپ لوگوں کو موقع ملے کہ آپ محفل کے کسی ایک ممبر کے ساتھ پورا دن گزاریں۔
تو دوستی سے قطع نظر آپ کسے منتخب کریں گے کہ کس کی روٹین آپ کو اتنی دلچسپ لگتی ہے کہ آپ اس کے ساتھ ایک دن گزارنا چاہیں :)
 
محمد بلال اعظم

بہت لمبی لسٹ ہے۔
کوئی ایک تو بہت مشکل ہے۔
لیکن پھر بھی ٹاپ آف دا لسٹ استادِ محترم الف عین جی ہیں۔ ان سے ملنے کا بہت اشتیاق ہے۔
دعا کریں کہ یہ آرزو پوری ہو جائے۔
اور مزید کہوں تو انیس الرحمن بھائی، عاطف بٹ بھائی، باباجی بھائی اور فہیم بھائی۔
اور بھی کئی ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
یہ بس ایویں ہی کا خیال ہمارے دماغ میں گھس آیا کہ اگر آپ لوگوں کو موقع ملے کہ آپ محفل کے کسی ایک ممبر کے ساتھ پورا دن گزاریں۔
تو دوستی سے قطع نظر آپ کسے منتخب کریں گے کہ کس کی روٹین آپ کو اتنی دلچسپ لگتی ہے کہ آپ اس کے ساتھ ایک دن گزارنا چاہیں :)

میں ، مقدس کے ساتھ بھیا :rollingonthefloor:
 
Top