فلک شیر

محفلین
14605_501513329869608_1507176926_n.jpg
الھٰکم التکاثر حتی زرتم المقابر
 

فلک شیر

محفلین
ما شااللہ نمونے بہت زبردست ہیں۔
کیا آپ خطاط ہیں ؟ اگر ہاں تو اپنی خطاطی کے نمونے بھی پیش کریں۔
محبت اور پسندیدگی کے لیے شکرگزار ہوں.....خطاطی شوق ہے ، گردو پیش میں بچپن سے دیکھتا بھی آیا ہوں....البتہ خود بس ہلکا پھلکا....شوق کی تسکین کے لیے .....
 

اشتیاق علی

لائبریرین
محبت اور پسندیدگی کے لیے شکرگزار ہوں.....خطاطی شوق ہے ، گردو پیش میں بچپن سے دیکھتا بھی آیا ہوں....البتہ خود بس ہلکا پھلکا....شوق کی تسکین کے لیے .....
بہت خوب ۔ میرا تو خیال ہے کہ شوق شوق میں خطاطی سیکھ بھی لی ہو گی ۔ اور جس کام کا شوق ہو تو انسان اسے سیکھ کر ہی دم لیتا ہے۔ کیوں صحیح کہا ناں جناب؟ :):):):)
 

حسان خان

لائبریرین
کیوں آپ کے بس کی بات کیوں نہیں ہے؟
ویسے حسین بن علی لکھا خوب ہے کہاں سے لیا یہ؟

بس کی بات اس لیے نہیں، کہ میں خطاطی کے فن کی الف بے سے بھی واقف نہیں ہوں۔
یہ فن پارہ مجھے یونہی نیٹ گردی کے دوران ایک ویب سائٹ پر مل گیا تھا۔
 
Top