محب علوی

شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
بات جلیبیوں ، پنکھڑیوں سے ہوتے ہوتے کہاں آ پہنچی ہے ۔

اللہ خیر کرے۔ ویسے شاہد بھی جلوہ دکھانے سے باز نہیں آتا کتنی بار کہاں کہ بھائی ذرا سانس لے لیا کرو پر سنے تو نہ۔

شاکر تمہیں میر کا میٹرک میں پڑھایا گیا شعر اب تک یاد ہے یا اس سے کسی کی یاد جڑی ہے :wink:

شمشاد آپ کو ذیا بیطس کا خطرہ کب سے لاحق ہوا۔

جب سے “ پنکھڑیوں ‌کو جلیبیوں‌ پر رکھ کر کھاو ۔۔ شرطیہ ڈبل مٹھے “ کا تجربہ کیا ہے۔
 

زین

لائبریرین
نئے زمانے کے لوگ کیسے ہیں۔
ویسے یہ پرامنے زمانے کے لوگ ہیں کہاں؟
:grin:
 

حسن علوی

محفلین
عرصہ ہوا محب کی کوئی تحریر محفل میں پڑھے ہوئے۔ مجھے متعارف کروا کر خود لاتعلق سے ہوئے جا بیٹھے ہیں امریکہ میں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
کل محب نے سیاست کے زمرے میں ایک پوسٹ کی تو تھی۔ اس کے بلاگ پر بھی کبھی کبھار کوئی نئی پوسٹ نظر آ جاتی ہے۔ اللہ کرے وہ خیریت سے ہو۔ آمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ !

کون کہتا ہے کہ "یادِ ماضی عذاب ہے یارب" ۔ اس طرح کی پوسٹ دیکھ کر تو جھٹ سے نوسٹلجیا میں مبتلا ہونے کو دل چاہتا ہے۔ حالانکہ جب کی یہ پوسٹ ہے تب ہم محفل میں پہنچے بھی نہیں تھے۔ تاہم اب یہ تحریر پڑھ کر بالکل ایسا لگتا ہے کہ ہم تو تب بھی یہیں تھے۔ :)
 

تعبیر

محفلین
بالکل درست کہا :) لیکن کیا کریں کہ محب علوی ہمارے پاس ایک ہی ہیں :)
باقیوں پر لکھیں نا پھر :)
آپ کیوں نہیں لکھتے قیصرانی
ویسے یہ بات اچھی نہیں ہے کہ آپ سے نے تو اتنے مزے کیے یہاں اور میری باری پر سب چپ ہو گئے
کبھی لکھوں گی وہاں محب والے دھاگے میں بہت کچھ
 

ساجد

محفلین
باقیوں پر لکھیں نا پھر :)
آپ کیوں نہیں لکھتے قیصرانی
ویسے یہ بات اچھی نہیں ہے کہ آپ سے نے تو اتنے مزے کیے یہاں اور میری باری پر سب چپ ہو گئے
کبھی لکھوں گی وہاں محب والے دھاگے میں بہت کچھ
ویسے کیوں نہ کسی دن نبیل بھائی پر لکھا جائے :) ویسے تو میں انہیں مذاق میں محفل کا چیف مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر کہہ لیا کرتا ہوں لیکن ان میں حلاوت و انکساری کا عنصر درویشی کی حد تک پایا جاتا ہے۔:)
 
Top