پوپ نہیں پوف یار کیا رائٹر ہیں ہمارے پوف کا مطلب پی او ایف پاکستان آرڈیننس فیکٹریز
نہیں یہ ایکسپرٹ کی طرح نہیں پکڑ رکھی انہوں نےماشاءاللہ یہ بھی ایکسپرٹ ہیں اسلحے کی!!!
کیونکہ ملک گیری فوج کا کام نہیں ہے فوجی ادارے فوج ہی چلائے اور سول ادارے سویلین چلائیں اپنی محنت اور لگن سے تو ہی ملک کا کچھ ہو سکتا ہے ۔ یہ ہتھیار ابھی عشر عشیر بھی نہیں ان تمام ہتھیاروں کا جو پاکستان بناتا ہے جناب یہ صرف ٹرائل ہے سینکڑوں ہتھیاروں کی فلم ابھی باقی ہے ۔بہت ہی زبردست۔
اس شعبے میں اتنی ترقی دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ پاکستان کسی طور بھی کسی سے کم نہیں۔ ماشاءاللہ۔ سب کچھ یہاں تیار ہورہا ہے۔
اس شعبے میں ٹیکنالوجی کی اتنی مہارت دیکھ کر شدت سے احساس ہوا کہ جو شعبے فوج کے پاس ہیں وہ مسلسل ترقی کی معراج کی جانب گامزن ہیں۔سمجھ نہیں آتی کہ فوج جب آٹھ دس سال کے لئے ملکی انتظام ہاتھ میں لیتی ہے تو کیوں ملک کے دوسرے شعبوں کو بھی ایسی ہی ترقی کی جانب گامزن کرنے میں ناکام رہتی ہے۔
کیا پاکستان ہتھیار سازی کے میدان میں بھارت سے آگے ہے؟کیونکہ ملک گیری فوج کا کام نہیں ہے فوجی ادارے فوج ہی چلائے اور سول ادارے سویلین چلائیں اپنی محنت اور لگن سے تو ہی ملک کا کچھ ہو سکتا ہے ۔ یہ ہتھیار ابھی عشر عشیر بھی نہیں ان تمام ہتھیاروں کا جو پاکستان بناتا ہے جناب یہ صرف ٹرائل ہے سینکڑوں ہتھیاروں کی فلم ابھی باقی ہے ۔
ملکوں میں ایسا نہیں کہا جا سکتا ۔ بھارت کے اپنے گول ہیں پاکستان کے اپنے ۔ کوئی کسی سے پیچھے یا آگے نہیں کئی فیلڈز میں وہ ہم سے پیچھے ہیں کئی میں ہم ان سے ۔ جہاز سازی میزائیل سازی میں بری افواج کے ہتھیاروں میں پاکستان کو برتری ہے تو بحری ہتھیاروں کی تیاری اور سپیس پروگرام ہیلی کاپٹر سازی میں بھارت ہم سے آگے ہے ۔ یہ ایک رف سی بات تھی جو بھارت کے ارجن ٹینک میزائیلوں تیجاس اور دوسرے جہازوں انساس گنز اے پی سیز کے مقابلے میں پاکستانی جے ایف-17 کے-8 سوپر مشاق اور پی او ایف کے پروڈکٹس الخالد الضرار ٹیکنس اور درجن بھر نسل کی اے پی سیز کے بارے میں کی گئی ہے ۔کیا پاکستان ہتھیار سازی کے میدان میں بھارت سے آگے ہے؟
یہ کس پروجیکٹ کے ماڈلز ہیں؟؟یہ تو بالکل ایسا انوائرنمنٹ لگ رہا ہے جیسا ہالی وڈ کی امریکن سی آئی اے سے ریلیٹڈ فلموں میں دکھایا جاتا ہے۔