محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

بہت خوب جناب۔۔۔ ۔اللہ آپ کی مناپلی کو قائم و دائم رکھے
ہمیں حیرت ہے کہ اس میں مناپلی والی بات کہاں سے آئی؟ آپ نے غالباً معلوماتی نوعیت کا ایک سادہ سا سوال کیا تھا۔ ہم نے آپ کے سوال پر تحقیق کی اور ہماری معلومات کے مطابق جو درست جواب تھا وہ ہم نے دے دیا۔ اگر آپ کی طرح انتہائی حد تک بڑھا چڑھا کر جواب نہ دینے کو مناپلی کہتے ہوں تو ہمیں افسوس ہے کہ ہماری لغت میں اس لفظ کے یہ معنی نہیں ہیں۔ آپ کی خاطر جمع کے لیے آپ کے سوال پر ایک دفعہ پھر سے تحقیق کر لیتے ہیں۔ :)

کیا ان دس لاکھ پیغامات میں میرے 20 ہزار پیغامات شامل ہیں جو میں گذشتہ ایک سال سے اپنے بلاگ کی رجسٹریشن اپ ڈیٹ کرنے کے لیے دے چکا ہوں؟
اللہ جانے آپ نے وہ 20 ہزار درخواستیں کب اور کہاں دیں۔ پچھلے برس سیارہ بلکہ اردو ویب کا پورا انفرا اسٹرکچر بری طرح متاثر تھا اور کچھ بھی کرنا محال تھا اس لیے سیارہ ہی کیا اردو ویب کی ساری ہی خدمات عدم نظم کا شکار رہیں۔ اس سال کے اوائل میں معاملات کو بہتر کیا گیا اس کے بعد سیارہ کی نظامت کو ایک اور شکل دی گئی۔ اس کے بعد سے آپ کا درخواست 2، 6 اور 16 اکتوبر کو موصول ہوئے یعنی پچھلے ماہ۔ اس پر کام کرنے کی کوشش کی گئی لیکن تب آپ کا بلاگ ڈاؤن تھا۔ بعد ازاں آپ نے 1 نومبر سے 5 نومبر کے درمیان پے در پے پانچ دفعہ درخواست کو دہرایا۔ یہ ہیں آپ کی بیس ہزار درخواستیں جو ہمیں موصول ہوئیں۔ ہم سیارہ کی نظامت ہر دوسرے دن نہیں کر پاتے بلکہ مہینوں میں ایک دفعہ دیکھ لیتے ہیں۔ کل آپ سمیت کچھ اور درخواستوں کو نمٹایا گیا ہے۔ اور یہ کہ محفل کے دس لاکھ پیغامات میں آپ کے کل گیارہ پیغامات شامل تھے جن کو آپ اس ربط پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ہمیں ان گیارہ پیغامات میں کہیں بھی بلاگ اپڈیٹ کرنے کی درخواست نظر نہیں آئی۔ :) :) :)
 
ہمیں حیرت ہے کہ اس میں مناپلی والی بات کہاں سے آئی؟ آپ نے غالباً معلوماتی نوعیت کا ایک سادہ سا سوال کیا تھا۔ ہم نے آپ کے سوال پر تحقیق کی اور ہماری معلومات کے مطابق جو درست جواب تھا وہ ہم نے دے دیا۔ اگر آپ کی طرح انتہائی حد تک بڑھا چڑھا کر جواب نہ دینے کو مناپلی کہتے ہوں تو ہمیں افسوس ہے کہ ہماری لغت میں اس لفظ کے یہ معنی نہیں ہیں۔ آپ کی خاطر جمع کے لیے آپ کے سوال پر ایک دفعہ پھر سے تحقیق کر لیتے ہیں۔ :)


اللہ جانے آپ نے وہ 20 ہزار درخواستیں کب اور کہاں دیں۔ پچھلے برس سیارہ بلکہ اردو ویب کا پورا انفرا اسٹرکچر بری طرح متاثر تھا اور کچھ بھی کرنا محال تھا اس لیے سیارہ ہی کیا اردو ویب کی ساری ہی خدمات عدم نظم کا شکار رہیں۔ اس سال کے اوائل میں معاملات کو بہتر کیا گیا اس کے بعد سیارہ کی نظامت کو ایک اور شکل دی گئی۔ اس کے بعد سے آپ کا درخواست 2، 6 اور 16 اکتوبر کو موصول ہوئے یعنی پچھلے ماہ۔ اس پر کام کرنے کی کوشش کی گئی لیکن تب آپ کا بلاگ ڈاؤن تھا۔ بعد ازاں آپ نے 1 نومبر سے 5 نومبر کے درمیان پے در پے پانچ دفعہ درخواست کو دہرایا۔ یہ ہیں آپ کی بیس ہزار درخواستیں جو ہمیں موصول ہوئیں۔ ہم سیارہ کی نظامت ہر دوسرے دن نہیں کر پاتے بلکہ مہینوں میں ایک دفعہ دیکھ لیتے ہیں۔ کل آپ سمیت کچھ اور درخواستوں کو نمٹایا گیا ہے۔ اور یہ کہ محفل کے دس لاکھ پیغامات میں آپ کے کل گیارہ پیغامات شامل تھے جن کو آپ اس ربط پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ہمیں ان گیارہ پیغامات میں کہیں بھی بلاگ اپڈیٹ کرنے کی درخواست نظر نہیں آئی۔ :) :) :)

آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے تفصیلی جواب لکھنے کی زحمت کی۔ میرا اطمینان آپکے جواب سے ہوگیا اور بدگمانی ختم ہوئی۔ اللہ آپکو ہر میدان میں دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔
 
ہمیں حیرت ہے کہ اس میں مناپلی والی بات کہاں سے آئی؟ آپ نے غالباً معلوماتی نوعیت کا ایک سادہ سا سوال کیا تھا۔ ہم نے آپ کے سوال پر تحقیق کی اور ہماری معلومات کے مطابق جو درست جواب تھا وہ ہم نے دے دیا۔ اگر آپ کی طرح انتہائی حد تک بڑھا چڑھا کر جواب نہ دینے کو مناپلی کہتے ہوں تو ہمیں افسوس ہے کہ ہماری لغت میں اس لفظ کے یہ معنی نہیں ہیں۔ آپ کی خاطر جمع کے لیے آپ کے سوال پر ایک دفعہ پھر سے تحقیق کر لیتے ہیں۔ :)


اللہ جانے آپ نے وہ 20 ہزار درخواستیں کب اور کہاں دیں۔ پچھلے برس سیارہ بلکہ اردو ویب کا پورا انفرا اسٹرکچر بری طرح متاثر تھا اور کچھ بھی کرنا محال تھا اس لیے سیارہ ہی کیا اردو ویب کی ساری ہی خدمات عدم نظم کا شکار رہیں۔ اس سال کے اوائل میں معاملات کو بہتر کیا گیا اس کے بعد سیارہ کی نظامت کو ایک اور شکل دی گئی۔ اس کے بعد سے آپ کا درخواست 2، 6 اور 16 اکتوبر کو موصول ہوئے یعنی پچھلے ماہ۔ اس پر کام کرنے کی کوشش کی گئی لیکن تب آپ کا بلاگ ڈاؤن تھا۔ بعد ازاں آپ نے 1 نومبر سے 5 نومبر کے درمیان پے در پے پانچ دفعہ درخواست کو دہرایا۔ یہ ہیں آپ کی بیس ہزار درخواستیں جو ہمیں موصول ہوئیں۔ ہم سیارہ کی نظامت ہر دوسرے دن نہیں کر پاتے بلکہ مہینوں میں ایک دفعہ دیکھ لیتے ہیں۔ کل آپ سمیت کچھ اور درخواستوں کو نمٹایا گیا ہے۔ اور یہ کہ محفل کے دس لاکھ پیغامات میں آپ کے کل گیارہ پیغامات شامل تھے جن کو آپ اس ربط پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ہمیں ان گیارہ پیغامات میں کہیں بھی بلاگ اپڈیٹ کرنے کی درخواست نظر نہیں آئی۔ :) :) :)
بھائی جان میرا بھی رجسٹریشن ابھی تک نہیں ہوا بلاگ کا ۔
 
Top