مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

نیرنگ خیال

لائبریرین

رانا

محفلین
گذشتہ ایک ڈیڑھ ماہ کے اپنے مراسلوں پر نظر کرنے سے لگتا ہے اب میرا کام صرف مبارکبادیں دینا ہی رہ گیا ہے۔ اور شائد اسی طرح مبارکبادیں دے دے کر میرا ہزاریہ ہوگا۔:)
بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی آپ کو یہ تین ہزاری منصب۔:zabardast1:
اور میری آج کے دن کی یہ چوتھی مبارکباد۔ ایک ہی دن میں یکے بعد دیگرے چار مبارکبادیں دینے کا ریکارڈ میری نذر۔:hatoff:
نوٹ: ابھی یاد آیا کہ چوتھی نہیں بلکہ آج کے دن کی پانچویں مبارکباد۔ اب تو واقعی ریکارڈ ہے۔:)
 
گذشتہ ایک ڈیڑھ ماہ کے اپنے مراسلوں پر نظر کرنے سے لگتا ہے اب میرا کام صرف مبارکبادیں دینا ہی رہ گیا ہے۔ اور شائد اسی طرح مبارکبادیں دے دے کر میرا ہزاریہ ہوگا۔:)
بہت بہت مبارک ہو انیس بھائی آپ کو یہ تین ہزاری منصب۔:zabardast1:
اور میری آج کے دن کی یہ چوتھی مبارکباد۔ ایک ہی دن میں یکے بعد دیگرے چار مبارکبادیں دینے کا ریکارڈ میری نذر۔:hatoff:
شکریہ رانا بھائی۔۔:flower:
 
اور مجھے یہ نہیں سمجھ آرہی کہ میں مبارکباد دے رہا ہوں یا وصول کر رہا ہوں۔ چار چار بار اطلاع کو دیکھ رہا ہوں o_O
 
مجھے آئسکریم کھلائیں بھیااا اب
لیں جی۔ اب گھر جاتا ہوں۔۔۔:)
22829868_bananasplit.21322005_std.jpg
 
مقدس

لائبریرین
بہن جی آپ یہاں کیا کررہی ہیں؟ چلیں اپنے مبارکبادی دھاگے پر۔۔۔ میں وہاں ایک عدد مبارکباد چھوڑ کر آیا ہوں اسکی وصولی کی رسید دیں مجھے آگے بھی جانا ہے۔:)
ہی ہی ہی بھیاااااا
بھائی لوگ مجھے آئسکریم نہیں کھلا رہے ناں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہن جی آپ یہاں کیا کررہی ہیں؟ چلیں اپنے مبارکبادی دھاگے پر۔۔۔ میں وہاں ایک عدد مبارکباد چھوڑ کر آیا ہوں اسکی وصولی کی رسید دیں مجھے آگے بھی جانا ہے۔:)

مجھے آئسکریم کھلائیں بھیااا اب
چلو جی پہلے پرانے کھاتے کلئیر کر کے آؤ۔ ویسے بھی انیس الرحمن بھائی لے آئے ہیں آئسکریم۔ تبسم آپ بھی ادھر ہی آکر کھا لو۔ :)
 
Top