مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

میں اب مبارکبادی اطلاعات میں گھوم گیا ہوں۔ اب اگر ادھر کی مبارک باد یا شکریہ ادھر ہو جائے۔ تو کوئی مجھے الزام نہ دے۔
بھائی مجھے بھی یہ لگ رہا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ خود کو ہی مبارکباد دے دیں ہم لوگ۔۔۔:ROFLMAO:
 
ہم سوچ رہے تھے کہ ابھی کسی اور کو مبارکباد دینی ہے لیکن یاد نہیں آ رہا تھا :)
آخرکار دھاگے کو ڈھونڈ ہی لیا ۔۔ :) ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول کیجیے .اسی طرح محفل میں ڈیرہ جمائے رکھیے اور رونق بکھیرتے رہیے .جیتے رہیے بیٹا
 
شکریہ۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم سوچ رہے تھے کہ ابھی کسی اور کو مبارکباد دینی ہے لیکن یاد نہیں آ رہا تھا :)
آخرکار دھاگے کو ڈھونڈ ہی لیا ۔۔ :) ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول کیجیے .اسی طرح محفل میں ڈیرہ جمائے رکھیے اور رونق بکھیرتے رہیے .جیتے رہیے بیٹا

بھائی مجھے بھی یہ لگ رہا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ خود کو ہی مبارکباد دے دیں ہم لوگ۔۔۔ :ROFLMAO:
ہم اکیلے نہیں :laugh:
 
Top