مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

عاطف بٹ

محفلین
ارے واہ، انیس بھائی آپ بھی؟؟؟ :rolleyes: اللہ خیر ہی کرے! ;)
ہزاریوں کا نزول ہورہا ہے۔ نیلم ، اس حوالے سے جلدی سے کوئی حکایت تیار کریں پلیز۔ آغاز یوں ہوسکتا ہے 'ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اردو محفل نامی ایک فورم پر ہزاریوں کا نزول ہورہا تھا۔۔۔' :p
انیس بھائی، بہت بہت مبارک ہو! :present:
 
ارے واہ، انیس بھائی آپ بھی؟؟؟ :rolleyes: اللہ خیر ہی کرے! ;)
ہزاریوں کا نزول ہورہا ہے۔ نیلم ، اس حوالے سے جلدی سے کوئی حکایت تیار کریں پلیز۔ آغاز یوں ہوسکتا ہے 'ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اردو محفل نامی ایک فورم پر ہزاریوں کا نزول ہورہا تھا۔۔۔ ' :p
انیس بھائی، بہت بہت مبارک ہو! :present:
شکریہ عاطف بھائی۔۔۔:flower:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے واہ، انیس بھائی آپ بھی؟؟؟ :rolleyes: اللہ خیر ہی کرے! ;)
ہزاریوں کا نزول ہورہا ہے۔ نیلم ، اس حوالے سے جلدی سے کوئی حکایت تیار کریں پلیز۔ آغاز یوں ہوسکتا ہے 'ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اردو محفل نامی ایک فورم پر ہزاریوں کا نزول ہورہا تھا۔۔۔ ' :p
انیس بھائی، بہت بہت مبارک ہو! :present:
نیلم جلدی لکھو تا کہ اسے نیا رنگ دیا جا سکے
 
Top