مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

کھوکھر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
images
275928,xcitefun-123518lvuy3rkxxr.gif
 
بہت بہت مبارک ہو
images

275928,xcitefun-123518lvuy3rkxxr.gif
بہت بہت شکریہ۔:)
بہت مبارک ہو انیس بھیا :)
اس خوشی میں کیا کھلائیں گے؟
شکریہ۔ گڑیا جو کہے گی وہ کھلادیا جائے گا۔:):):)
شکریہ زبیر بھائی۔:)
میری طرف سے بھی مبارک ہو انیس لالہ :)
بہت بہت شکریہ محفل کی ادیبہ۔:):):)
بہت بہت شکریہ نظامی بھائی۔ ویسے عربی نہیں آتی پھر بھی کوشش کرتا ہوں۔
خیر مبروک یا اخی۔۔:D
0003456congratswithdaisyandbee.gif
بہت بہت مبارک باد بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
بہت بہت شکریہ۔:)
انیس بھائی بہت مبارک ہو یہ تین ہزاری منصب۔
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی۔:)
محفل کے" کاکے" انیس بہت بہت مبارک ہو :p

Congrats-8.gif
تھینک یو نانی جی " کاکے" کے لیے۔۔:D
اور بہت بہت شکریہ مبارک باد کا۔۔:)
بہت بہت مبارک انیس الرحمن بھائی!
بہت بہت شکریہ۔
انیس بھائی! بہت بہت مبارکباد۔
بہت بہت شکریہ۔
 

فاتح

لائبریرین
محفل کے ملنگ انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہوگئے۔
ان کے نشوں کی ترکیبوں کی کتاب جلد منظر عام پر آنے والی ہے۔
انیس الرحمن آپ کو تین ہزار بہترویں نشے کی چسکی بہت بہت مبارک ہو۔۔:D
 
Top