محمد بلال اعظم

لائبریرین
السلام علیکم!
میرے دو ہی سب سے زیادہ پسندیدہ شعراء ہیں۔ علامہ اقبال اور احمد فراز۔
علامہ اقبال پہ تو ایک بلاگ چل رہا ہے
اور اب
میں احمد فراز پہ ایک بلاگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
اس سلسلے میں آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔
بلاگ کی تھیم کے سلسلے میں میرا خیال ہے کہ اس بلاگ کی تھیم کے ہیڈر کو بدل کے احمد فراز کے متعلق ایک ہیڈر لگا دیا جائے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
استادِ محترم الف عین صاحب
محترم شاکرالقادری صاحب
محترم مغزل بھائی
محترم محمد وارث بھائی
محترم فاتح بھائی
محترم طارق شاہ صاحب
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب
محترم نویدظفرکیانی صاحب
محترم احمد بلال بھائی
محترم محمداحمد بھائی
محترم ابن سعید بھائی
محترم محمد اظہر نذیر بھائی
محترم مزمل شیخ بسمل بھائی
محترم مہدی نقوی حجاز بھائی
محترم شاہد شاہنواز صاحب
محترم اسد قریشی صاحب
محترم zeesh بھائی
محترم syed Zubair صاحب
 
السلام علیکم!
میرے دو ہی سب سے زیادہ پسندیدہ شعراء ہیں۔ علامہ اقبال اور احمد فراز۔
علامہ اقبال پہ تو ایک بلاگ چل رہا ہے
اور اب
میں احمد فراز پہ ایک بلاگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
اس سلسلے میں آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔
بلاگ کی تھیم کے سلسلے میں میرا خیال ہے کہ اس بلاگ کی تھیم کے ہیڈر کو بدل کے احمد فراز کے متعلق ایک ہیڈر لگا دیا جائے۔
بہت خوب جناب ، میری رائے سے شائد بہت لوگ اتفاق نہ کریں لیکن اگر بلاگ کا عنوان ''فرازیات'' رکھا جائے تو بہتر ہو گا :battingeyelashes:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بہت خوب جناب ، میری رائے سے شائد بہت لوگ اتفاق نہ کریں لیکن اگر بلاگ کا عنوان ''فرازیات'' رکھا جائے تو بہتر ہو گا :battingeyelashes:

"فرازیات"
جناب کوئی وجہ بھی تو بتائیں کیونکہ "اقبالیات" اور "غالبیات" تو پھر بھی ٹھیک لگتے ہیں لیکن "فرازیات"؟ منچلوں کو ایک نیا نام مل جائے گا فرازکو بدنام کرنے کے لئے۔
ویسے دیکھتے ہیں کہ محفلین کی اس بارے میں کیا رائے ہے۔ کیونکہ یہ بلاگ محفل کی امانت ہو گا۔
 
دیکھیے ملا نصیر گدھے کے اوپر بیٹھے، ساتھ چلے یا گدھے کو سر پر بٹھا لے، لوگ معترض ہی رہیں گے :laughing: سانوں کی
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک اور سب سے بڑا مسئلہ یو آر ایل کا آ رہا ہے۔

ahmedfaraz.blogspot.com
ahmed-faraz.blogspot.com
ahmadfaraz.blogspot.com
ahmad-faraz.blogspot.com
faraz.blogspot.com

ان میں سے کوئی بھی میسر نہیں ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین
متفق اور باقی ہیڈر بدلا جا سکتا ہے یا اُس کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے؟
میرے خیال میں تو ٹحیک ہے باقی تھیم کیساتھ میچ کر رہا ہے۔

ایک اور سب سے بڑا مسئلہ یو آر ایل کا آ رہا ہے۔

ahmedfaraz.blogspot.com
ahmed-faraz.blogspot.com
ahmadfaraz.blogspot.com
ahmad-faraz.blogspot.com
faraz.blogspot.com

ان میں سے کوئی بھی میسر نہیں ہے۔

farazpoetry شائد موجود ہو لیکن اس میں وہ بات نہیں۔ :)
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
فرازی روح کو دیکھ کر عقابی روح والا شعر یاد آئے گا لیکن خامہ فراز اچھا لگ رہا ہے، اسی کی طرح گلشن فراز، گلستان فراز، افکار فراز ہوسکتا ہے۔۔ انگلش میں فراز آن لائن ، پوئٹری آف فراز، فراز کرئیشنز ہو سکتا ہے (آخری والا کسی کمپنی کا نام لگتا ہے)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
عنوان: خامہ فراز کیسا رہے گا؟؟
یا فرازی روح
فرازی روح کو دیکھ کر عقابی روح والا شعر یاد آئے گا لیکن خامہ فراز اچھا لگ رہا ہے، اسی کی طرح گلشن فراز، گلستان فراز، افکار فراز ہوسکتا ہے۔۔ انگلش میں فراز آن لائن ، پوئٹری آف فراز، فراز کرئیشنز ہو سکتا ہے (آخری والا کسی کمپنی کا نام لگتا ہے)

خامہ فراز اچھا لگ رہا ہے
جیسے وارث بھائی کا بلاگ ہے صریر خامہ وارث
زبردست۔
 
Top