عائشہ عزیز
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔
مبارک ہو مانو بلی یہ پندرہ ہزاری منصب۔
مبارکاں مبارکاں![]()
بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔
مبارک ہو مانو بلی یہ پندرہ ہزاری منصب۔
مبارکاں مبارکاں![]()
جزاک اللہ چاچو!بٹیارانی کو ڈھیر ساری دلی دعاؤں بھری مبارک باد
![]()
بہت شکریہ آپی!بہت بہت مبارک ہو عائشہ بچے
![]()
تھینک یو بھیا جی!
بہت بہت مبارک ہو
![]()
تھینکس بھیا لوگ
تھینک یو چاچوعائشہ عزیز بٹیا بہت بہت مبارک ہو ۔ یونہی خوشیاں بکھیرتی رہو
تھینکس آپیعائشہ عزیز بٹیا بہت بہت مبارک ہو ۔![]()
وعلیکم السلام آپی
تھینکس عینی آپی
پیاری پیاری پری کو ڈھیروں مبارک باد عائش پری بہت خوش رہیں کامیاب و کامران ستاروں کی طرح چمکتی دمکتی رہیں مسکراتی رہیں کھلکھلاتی رہیں۔۔۔ !آمین!
مبارک ہو بلی کی مالکن کو![]()
زبردست عاشو۔ خدا کرے ایسے ہی اڑتی رہو
جزاک اللہ بابا جانی اور آنی