مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

پندرہ ہزاری دوڑ میں پریوں کی رفتار سے اڑتے ہوئے ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی نے بھی یہ حد عبور کر لیا۔ اس موقع پر ان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نصف درجن بے پرکیاں اڑانے کی فرمائش کی جاتی ہے! :) :) :)

ayesha-15000.png
 
مقدس

لائبریرین
سوئیٹی پائی ڈھیروں مبارک۔۔ خوش رہو، بولتی رہو، سب کو تنگ کرتی رہی اور ہاں بقول سعود بھیا کے بےپر کی اڑاتی رہو
:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پندرہ ہزاری دوڑ میں پریوں کی رفتار سے اڑتے ہوئے ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی نے بھی یہ حد عبور کر لیا۔ اس موقع پر ان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نصف درجن بے پرکیاں اڑانے کی فرمائش کی جاتی ہے! :) :) :)

View attachment 1213

بھیا جی ایک تو ہم نے اتنی مشکل سے یہ منصب حاصل کیا اوپر سے ایک اور مشکل کام ہمارے ذمہ لگا دیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا ناں کہ آپ کہتے " اس موقع پر ان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے بھیا نصف درجن بے پرکیاں اڑائیں گے! :) :) :)"
 
Top