کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

حسیب

محفلین
نہیں بھیا جناب نے مُفت کی ہی روٹیاں توڑی ہیں پورا سیزن۔۔۔
مہیلا جی کو تو پھر بھی ایک میچ مل ہی گیا تھا۔
ابھی مجھے پتہ چلا ہے کہ پشاور کے ٹیم میں دلشان بھی ہے، دلشان کو کسی میچ میں موقع دیا گیا یا نہیں؟
دلشان شکیب کے متبادل کے طور پر شامل ہے۔ ٹیم میں صرف چھ غیر ملکی رکھنے کی اجازت ہے
 
Top