کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

آج پلے آفز کے سلسلے میں ناک آؤٹ میچ ، کراچی اور پشاورکے درمیان کھیلا جائے گا۔
میں نے سوچا لیگ کا ایک دھاگہ میں بھی شروع کر ہی لوِں۔
کراچی کھپے کھپے کھپے وغیرہ
 

حسیب

محفلین
زلمی کھپے کھپے وغیرہ۔ اے اللہ چلتی پھرتی وکٹ آج کام کر جائے
16864692_10212456908883609_6474039766003235656_n.jpg

عارف بھائی کی زلمی کو سپورٹ کی وجہ
 
پیر صاحب۔۔ اے صوبائیت آلی گل نہیں ہیگی سی۔ عبداللہ محمد ہوراں نوں پتا اے کہ میں کی پیا آکھنا آں۔
جی جی وہی تو۔
انج وی آفریدی میرا کرکٹ دا پہلا کرش اے۔
تے پہلی محبت لئی مشہور برطانوی سنگر میڈیم عدیلا ترنم جی فرماندیاں نے " ہیلو، ہیلو، ڈونٹ آسک می ، پہلی سے محبت میرے محبوب" وغیرہ وغیرہ
سمجھ گئے ناں چوہدری صاب۔۔۔;)
 
زلمیوں کو کوئٹہ سے دوبارہ مقابلے کا موقع ملنا چاہیے۔ ایک رن سے ہار بھی کوئی ہار ہوئی؟
ایک رن کی ہار کی وجہ سے آج بھی اسٹیو وا کا یہ فقرہ زبان زد عام (اگرچہ وہ تردید کر چُکے)
وا ٹو گبز: یو ڈراپ دی ٹرافی بوئے۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
 
آخری تدوین:
Top