1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں
محمد وارث
رکنیت:
‏مئی 31, 2007
مراسلے:
18,783
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
48,869
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
183
محصول منفی درجہ بندیاں:
36

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 32,161 46,766
متفق 3,216 658
زبردست 3,863 377
معلوماتی 1,856 46
دوستانہ 1,656 484
پر مزاح 6,117 2,320
غمناک 183 6
ناقص املا 0 6
مضحکہ خیز 5 36
نا پسندیدہ 18 90
غیر متفق 13 90
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏دسمبر 27, 1972 (عمر: 44)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
سیالکوٹ، پاکستان
پیشہ:
بزنس مینیجر

اس صفحے کی تشہیر

محمد وارث

لائبریرین, مذکر, 44, از سیالکوٹ، پاکستان

بلا کشانِ محبت کی رسم جاری ہے --- وہی اٹھانا ہے پتھر جو سب سے بھاری ہے ‏جولائی 3, 2012

    1. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      خدائے سخن میر یا غالب
      1. محمد ریحان قریشی
        محمد ریحان قریشی
        اگر میر کا بہت ادب کیا جائے تو غالب کے برابر مقام دیا جا سکتا ہے۔ غالب کے دیوان کا مقابلہ میر کے انتخاب سے ہوگا اس صورت میں۔ فقط میری رائے۔
        ‏مارچ 11, 2017
        محمد وارث اور فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        غالب۔ لیکن دونوں کی اپنی اپنی حیثیت ہے۔ اردو شاعری کا پہلا صحیح معمار میر ہے، 'شعر محل' غالب نے تعمیر کیا ہے۔
        ‏مارچ 11, 2017
        فرحان محمد خان اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
    2. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      پس پردہ جو رہی ہے وہ تصویر دیکھ کر
      "خوابوں کو نوچ ڈالو گے تعبیر دیکھ کر"
      سر کیا یہ وزن پر ہو سکتا ہے
      مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        میرے خیال میں پس پردہ بغیر اضافت کے غلط ہے، یہ پسِ پردہ ہونا چاہیے، اور پسِ پردہ کرنے سے وزن میں نہیں رہتا سو یا تو مذکورہ مصرعے میں ترکیب غلط ہے یا بے وزن ہے۔
        ‏فروری 24, 2017
        فرحان محمد خان اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
    3. محمد ریحان قریشی
      محمد ریحان قریشی
      غالب کہ بہ است از غزلم مصرعِ استاد
      بادام صفائے گلِ بادام ندارد

      دوسرا مصرع کس کا ہو سکتا ہے؟ ظہوری، نظیری ، قتیل اور حزین کے دیوانوں میں نہیں ملا۔ عرفی، صائب اور طالب کا ہوتا تو مصرعِ استاد کی ضرورت نہ پیش آتی۔
      1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        قریشی صاحب میرے علم میں نہیں ہے، ڈھونڈنے کی کوشش کرونگا، اگر آپ کے فارسی غزلیات غالب صوفی تبسم کا ترجمہ ہو تو دیکھ لیں، شاید صوفی صاحب نے کچھ لکھا ہو۔ ریختہ پر یہ دونوں جلدیں موجود ہیں۔
        ‏فروری 19, 2017
        محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
      3. محمد ریحان قریشی
        محمد ریحان قریشی
        صوفی صاحب نے شاعر کے بارے میں کچھ نہیں لکھا۔
        فارسی بلاگز کے مطابق شعر صامت سوداگر کا ہے۔

        ما را نگه چشم تو از چشم تو خوش‌تر
        بادام صفاي گل ب۔ادام ندارد
        ‏فروری 19, 2017
        محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      4. محمد وارث
        محمد وارث
        صامت سوداگر اور اس شعر کا ذکر محمد افضل سرخوش نے اپنے تذکرے کلمات الشعرا میں کیا ہے، یہ مشہور تذکرہ ہے اور یقینا غالب کی نظر سے گزرا ہوگا اور اغلب ہے کہ وہیں سے یہ شعر اور مصرع بھی غالب کے ذہن میں رہ گیا ہوگا۔
        ‏مارچ 21, 2017
        محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
    4. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      خدا کے واسطے پردہ نہ کعبہ سے اُٹھا ظالم
      کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے
      سر کیا یہ شعر غالب کا ہی ؟؟
      1. یاز نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        جی سنا تو یہی ہے، ریختہ پر پہلے مصرعے میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ بہادر شاہ ظفر سے منسوب کیا گیا ہے۔
        ‏جنوری 11, 2017
        فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
    5. Tahir Raza
      Tahir Raza
      تھا پرواز کا قصداٍ اشارہ حضور کا
      ترتیب وار چھوڑا ّغنچہ رنجور کا

      طاھر
    6. سید عمران
      سید عمران
      لڑی ’’جھوٹ کی تعریف کیا ہے ؟‘‘ میں لکھا آرہا ہے کہ (آپ کو یہاں تبصرے کرنے کا اختیار نہیں)۔ ایسا کیوں ہے؟
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        جی یہ تو کوئی ناظم ہی بتا سکتے ہیں، آپ ناظمین، ابن سعود اور نبیل صاحبان سے رابطہ فرمائیے، والسلام
        ‏دسمبر 27, 2016
        سید عمران نے اسے پسند کیا۔
    7. سید عمران
      سید عمران
      اپنی بنائی گئیں تمام لڑیاں کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        اپنے کوائف نامے پر جائیں، وہاں مراسلے والا ٹیب کلک کریں، نیچے تک سکرول کریں، اختتام پر لکھا ہوگا کہ اس ممبر کی شروع کردہ تمام لڑیاں دیکھیں۔
        ‏دسمبر 22, 2016
    8. ریاض سعید
      ریاض سعید
      محمد وارث صا حب مسدس حالی ورڈ فائل میں اپلوڈ کر دیں جناب شکریہ
    9. راحیل فاروق
      راحیل فاروق
      آج کل بڑے کرارے کرارے جملے سوجھ رہے ہیں آپ کو۔ بھابی میکے تو نہیں گئی ہوئیں؟
      1. سید عمران، نیرنگ خیال اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        ارے نہیں بھائی ہماری قسمت اتنی کہاں، بس وہ کیا کہ جمعۃ المبارک ہے، رات دو تین گھنٹے جاگنے کو زیادہ اور صبج سونے کو زیادہ مل جائیں گے، ہم اسی میں "جھلے" ہو جاتے ہیں :)
        ‏دسمبر 16, 2016
    10. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      بالین کی معانی درکار ہیں
      1. محمد ریحان قریشی
        ‏دسمبر 6, 2016
        فرحان محمد خان اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
    11. اے خان
      اے خان
      السلام علیکم! وارث بھائی کئی دنوں سے محفل میں آپ نظر نہیں آرہے خیرت ہے.اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے.آمین
      1. لاریب مرزا اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        شکریہ خان صاحب، محفل پر موجود ہوں لیکن بس کچھ مصروفیات میں الجھا ہوں۔ :) والسلام
        ‏نومبر 28, 2016
        لاریب مرزا اور اے خان نے اسے پسند کیا۔
      3. اے خان
        اے خان
        اللہ آسانی پیدا کرے.ہمیشہ اللہ آپ کو سلامت رکھیں.ہمارے دل میں آپ کے لئے عقیدت واحترام ہے
        ‏نومبر 28, 2016
        محمد وارث اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
      4. محمد وارث
        محمد وارث
        ذرہ نوازی ہے آپ کی خان صاحب، خوش رہیے۔
        ‏نومبر 28, 2016
        اے خان نے اسے پسند کیا۔
    12. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      ا ک پیر مغا ں نے کہا اس دیش میں آکر
      مجھکو ذرا لیکر چلو انساں کے نگر میں
      اس شعر کے شاعر کا نام کیا ہے جناب
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        افسوس میرے علم میں نہیں ہے۔
        ‏نومبر 26, 2016
        فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
    13. راشد حسین
      راشد حسین
      وارث بھائی یہ منقبت کن کی ہے؟
      علی امام من است و منم غلام علی
      ہزار جان گرامی فدائے نام علی
      1. غدیر زھرا اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        جی معذرت خواہ ہوں میرے علم میں نہیں۔
        ‏اگست 18, 2016
      3. غدیر زھرا
        غدیر زھرا
        امیر خسرو دہلوی کی..
        نبشته بر در جنت به خط سبز و جلی
        شفیع روز قیامت محمد است و علی

        علی امام من است و منم غلام علی
        هزار جان گرامی فدای نام علی
        ‏اگست 20, 2016
        اے خان اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
    14. لاریب مرزا
      لاریب مرزا
      السلام علیکم وارث بھائی!! ہم آپ کی مستقل مزاجی دیکھ کر انگشت بدنداں ہیں۔ تقریباً چار سال سے آپ نے اپنا کیفیت نامہ تازہ نہیں کیا۔ لگتا ہے کہ آپ نے اپنا کیفیت نامہ ہم محفلین کے لیے وقف کر رکھا ہے۔ :)
      1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        وعلیکم السلام، بس اس طرف میرا کبھی دھیان ہی نہیں گیا۔ ویسے اپنا یہ شعر مجھے بہت پسند ہے، اور زندگی بھی اسی پس منظر میں گزر رہی ہے، اس سے بہتر شعر اگر کبھی ہو گیا تو وہ لگا دونگا :)
        ‏اگست 1, 2016
        محمدابوعبداللہ اور لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
      3. لاریب مرزا
        لاریب مرزا
        جی! وہی تو ہم حیران ہیں کہ چار سال سے دھیان نہیں گیا ادھر :) اب تو ماننا پڑے گا کہ آپ کو بہت مصروفیت ہے۔ :)
        ‏اگست 1, 2016
        محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
    15. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        سو پھر خرید لیں، شائع ہو چکی ہے اور عام ملتی ہے۔
        ‏جولائی 26, 2016
        فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
    16. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      "تشکیلِ جدید الٰہیاتِ اسلامیہ" یہ کہاں مل سکتی ہے کیا یہ یہاں پر موجود ہے
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        یہاں شاید نہیں ہے۔ آپ کو ویب سے ڈھونڈنی پڑے گی۔
        ‏جولائی 26, 2016
        فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
    17. فرحان محمد خان
      فرحان محمد خان
      عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
      دو آرزو میں کٹ گئے، دو انتظار میں
      اس شعرا کے حوالہ سے اصلاح درکار ہے یہ کس کا شعرا ہے عام طور پر بہادر شاہ ظفر کے ساتھ منسوب کیا جاتے ہے
      آپ کا مشکور
      1. محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد وارث
        محمد وارث
        جی منسوب بہادر شاہ ہی سے ہے لیکن اس کے متعلق بہت سی مختلف آرا ہیں، سو کہہ نہیں سکتا کہ اصل میں کس کا شعر ہے، والسلام
        ‏جولائی 25, 2016
        فرحان محمد خان نے اسے پسند کیا۔
    18. سید عمران
      سید عمران
      تعجب ہے!!!
      مجھے آج ہی اس آپشن کا علم ہوا۔۔۔
      چیک کیا تو واقعی نظر انداز کردہ تھے۔۔۔
      نجانے یہ کیوں کر ہوگیا۔۔۔
      معلومات کی فراہمی کا شکریہ!!!
      1. محمد تابش صدیقی اور محمد وارث نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد تابش صدیقی
        محمد تابش صدیقی
        ہو سکتا ہے موبائل پر استعمال کے دوران ٹچ ہو گیا ہو۔
        ‏جولائی 16, 2016
        تجمل حسین، محمد وارث اور سید عمران نے اسے پسند کیا۔
    19. سید عمران
      سید عمران
      نہ میرے اکاؤنٹ میں محمد تابش کی کوئی پوسٹ دکھائی دے رہی ہے نہ ان کو ٹیگ کا آپشن حاصل ہوتا ہے، ایسا کیوں ؟؟؟
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        یا آپ نے ان کو نظر انداز کی فہرست میں ڈالا ہوا ہے یا انہوں نے آپ کو۔
        ‏جولائی 16, 2016
    20. سید عمران
      سید عمران
      دو سوال ذہن میں تھے۔۔۔ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کس سے پوچھوں۔۔۔ قرعہ فال آپ کے نام نکلا۔۔۔
      1) تابش صدیقی کو نظر انداز رکن کیوں قرار دیا گیا؟؟؟
      2) شمشاد صاحب کا بہت مواد دیکھا لیکن اب نظر کیوں نہیں آرہے ہیں؟؟؟
      1. محمد وارث
        محمد وارث
        پہلے سوال کے بارے میں تو مجحے علم نہیں ہے، ویسے نظر انداز کرنا ہر رکن کا اپنا اپنا اختیاری معاملہ ہوتا ہے، میں نے تو ان کو نظر انداز نہیں کیا ہوا۔
        شمشاد صاحب کے بارے میں کیا عرض کر سکتا ہوں، ہر رکن کی اپنی مرضی ہوتی ہے کہ کب آنا ہے اور کب نہیں :)
        ‏جولائی 16, 2016
        سید عمران نے اسے پسند کیا۔
      2. محمد تابش صدیقی
        محمد تابش صدیقی
        عمران بھائی، ابھی یہ مراسلہ میری نظر سے گزرا۔ میری کیا مجال کہ آپ کو نظر انداز کروں۔ :)
        آپ دیکھ لیں۔ ہو سکتا ہے کہ غلطی سے ہو گیا ہو۔
        احتیاطاً آپ کی اقتداء بھی شروع کر دی ہے۔
        اب کوشش کریں۔
        جزاک اللہ
        ‏جولائی 16, 2016
        محمد وارث اور سید عمران نے اسے پسند کیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏دسمبر 27, 1972 (عمر: 44)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://muhammad-waris.blogspot.com/
    مقام سکونت:
    سیالکوٹ، پاکستان
    پیشہ:
    بزنس مینیجر
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خاکسار کے پیشے اور عشق میں تضاد کی وجہ سے زندگی بٹی ہوئی

    مطالعہ، تحریر و تصنیف، موسیقی