کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

فہد اشرف

محفلین
ابھی مجھے پتہ چلا ہے کہ پشاور کے ٹیم میں دلشان بھی ہے، دلشان کو کسی میچ میں موقع دیا گیا یا نہیں؟
 
ابھی مجھے پتہ چلا ہے کہ پشاور کے ٹیم میں دلشان بھی ہے، دلشان کو کسی میچ میں موقع دیا گیا یا نہیں؟
نہیں بھیا جناب نے مُفت کی ہی روٹیاں توڑی ہیں پورا سیزن۔۔۔
مہیلا جی کو تو پھر بھی ایک میچ مل ہی گیا تھا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
دل لے جا نکی جئی ہاں کر کے۔۔۔
جس طرح زلمی نے میچ شروع کیا ہے، یہ "if" بھی مجھے کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے :)
16708215_418093751873775_5596474765791219046_n.jpg
 
‏لگتا ہے سارے انٹرنیشنل پلئیرز بھی میراثی ہو گے ہیں لاہوریوں کا دل پشوری کر رہے ہیں اپنے آنے کا کہہ کر
 
انج نہ کرو سرکار، تُساں ای تے ساڈے نال سو۔۔۔
جس طرح زلمی نے میچ شروع کیا ہے، یہ "if" بھی مجھے کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے :)
16708215_418093751873775_5596474765791219046_n.jpg


اسی آرٹیکل سے
Waugh later confirmed that contrary to the urban legend that gained ground, he hadn’t actually told Gibbs, “You’ve just dropped the World Cup, mate”.
 
Top