کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

محمد وارث

لائبریرین
کراچی کو یہاں میچ سنبھالنا پڑے گا، اگر اس طرح کچھ اور اوور نکل گئے تو میچ ہاتھ سے پھسل جائے گا۔
 
10 اوورز کے بعد زلمی88-0
یہاں سے تو اسٹیج 200 والی سیٹ ہے۔
لیکن کراچی کو واپسی مارتے ہوئے 180-190 تک محدود کرنا ہو گا۔
 
Top