کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

یاز

محفلین
زلمی فینز کو مبارک باد

جبکہ کراچی فینز (جن میں راقم الحروف بھی شامل ہے) سے اظہارِ تعزیت، نیک خواہشات وغیرہ
 

محمد وارث

لائبریرین
زلمیوں کو مبارک ہو جی فتح شتح وغیرہ اور کراچی کے فینز کے لیے "اظہارِ تعزیت، نیک خواہشات وغیرہ" :)

کرس گیل میچ ہروا گیا کراچی کو، 182 بن سکتا تھا لیکن گیل کا اسٹارٹ اتنا خراب تھا کہ رنز کی رفتار کو بڑھانے کے لیے سنگا کارا کو ایسی شارٹس کھیلنی پڑیں جو اس کے مزاج کے مطابق نہ تھیں اور نیتجے کے طور پر آؤٹ ہو گیا ورنہ گیل اور سنگا دونوں اپنا اپنا روایتی کھیل کھیلتے تو سنگا ایک اینڈ پر وکٹ بچائے رکھتا اور دوسرے اینڈ سے رنز ہوتے رہتے۔ پولارڈ نے آخری چانس لیا لیکن صدیقی صاحب نے درست کہا کہ عماد وسیم نے زیادہ اسٹرائک اپنے پاس رکھ کر اُس کا ٹیمپو توڑ دیا۔

خیر، اب کوئٹہ بمقابلہ پشاور لاہور میں، پشاور کے لیے ایک طرح سے یہ ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ ہوگا، اللہ خیر کرے :)
 

محمد وارث

لائبریرین
C6Ba8NCWAAEI3bB.jpg

C6BVA2RWgAEOtqn.jpg:large
 
Top