پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

انیس الرحمن بھائی کی کیا پیشنگوئی ہے؟
جی ۔۔ دیکھیں کیا کرتے ہیں ۔۔
آج ویسے انیس الرحمن نظر نہیں آئے
میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ انیس الرحمن کی کمی کافی محسوس ہو رہی ہے ۔۔ اور یہ محمداحمد کہاں ہیں ؟
چلو بھئی سب لوگوں کو مبارک !!!
میری کمٹمنٹ تقریبا پوری ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔
اور چائے کی کھلی آفر ہے کمٹمنٹ پوری ہونے تک !!!!
:) :) :)
انیس الرحمن بھائی مسنگ یو!!!
ارے بھئی محمداحمد بھائی نے مجھے قسم دی تھی یہاں نہ آنے کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کو بھی خوش ہونے کا موقع دینا چاہیے۔۔۔:bighug:
 

عمر سیف

محفلین
محمداحمد ۔۔ ٹیم میں کیا تبدیلی دیکھنا چاہئیں گے ؟؟
میرے خیال سے ناصر جمشید کو ریسٹ کروانا چاہئے ۔۔ اور جنید خان کو بھی موقع ملنا چاہئے ۔۔
 
Top