پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

محمداحمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
سعید اجمل نے Smith کو کلین بولڈ کیا تھا

170169.jpg
ٹھنڈ پے گئی۔۔۔ :)
 
بول چکے اب تو وہ۔
کیا فائدہ۔۔۔
میچ کے دن بولنے پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے میری بات۔
کل میں خاموش تھا تو پاکستانی ٹیم جیت گئی۔ اس سے پہلے میں نے کہا تھا تو ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی تھی۔
اس لیے انہوں نے خاموش رہنے کا کہا ہے۔
 
ایسے لوگوں کے بارے میں بڑی بوڑھیاں اکثر کہتی ہیں کہ بڑی ہی برے رنگ کی زبان ہوتی ہے ان کی۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
کیوں جی کالا رنگ برا ہوتا ہے کیا؟؟؟؟
اس حساب سے تو ویسٹ انڈیز کی ٹیم بری ہوگئی۔۔۔ :idontknow:
:) نہیں اتنا بھی برا نہیں ہوتا
پر برے شگون کا ضرور مانا جاتا ہے۔ خیر فضول بحث ہے۔
بس ہماری ٹیم اچھی ہے
جیتے گی
انشااللہ
آپ کی بات سچ نہیں ہو گی انشااللہ :)
 
:) نہیں اتنا بھی برا نہیں ہوتا
پر برے شگون کا ضرور مانا جاتا ہے۔ خیر فضول بحث ہے۔
بس ہماری ٹیم اچھی ہے
جیتے گی
انشااللہ
آپ کی بات سچ نہیں ہو گی انشااللہ :)
پاکستانی ٹیم ہارے گی انشااللہ ۔۔۔
ساؤتھ افریقہ کی ٹیم سرخرو ہوگی بقیہ تمام میچز میں انشا اللہ۔
میری بات سچ ہوگی انشااللہ۔۔۔
 
Top