پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شمشاد

لائبریرین
کیا کہتے ہیں اب شمشاد بھائی :)
میچ مکمل طور پر پاکستانی ٹیم کے ہاتھ میں ہے۔ گو کہ فیلڈنگ تھوڑی کمزور ہے لیکن باؤلر بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
جنوبی افریقہ والے زیادہ سے زیادہ 150 کے قریب پہنچ پائیں گے۔

اور وہ 143 پر ڈھیر ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہد آفریدی وکٹ لینے کے بعد

170173.jpg
 
Top