پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

محمداحمد

لائبریرین
ان سے کیسے نمٹا جاتا ہے؟

شکر کیجے کہ محترم ایچ اے خان صاحب موجود نہیں ہیں۔ :)

ویسے ان سے نمٹنے کا آسان طریقہ یہی ہے کہ ان سے فریاد نما درخواست کی جائے کہ انیس بھیا آپ میچ والے دن کرکٹ کے دھاگے میں نہ آئیں۔ بلکہ نونہال ادب سے کوئی شاہکار تحریر ڈھونڈ کر محفل میں پیش کریں۔ :)
 
بھلکڑ

لائبریرین
پاکستانی ٹیم ہارے گی انشااللہ ۔۔۔
ساؤتھ افریقہ کی ٹیم سرخرو ہوگی بقیہ تمام میچز میں انشا اللہ۔
میری بات سچ ہوگی انشااللہ۔۔۔
میں تے بڑا منع کیتا سی عمر بھائی نوں کہ پئی بچو بابے ہوراں توں!!!!
پر ایہنا ساریاں نوں پشین گویاں دی لت لگی ہوئی کیہ کیتا جا سکدا اے۔۔۔۔۔!!!

بابا جی ۔۔۔آپ بس اتنی مہربانی کرنا کے 6 نومبر کو میچ کے بعد تشریف لانا ۔۔۔۔
میں آپ کے اثرات غائب کرنے کی کوشش کرتا ہوں تب تک!!!
 
بھلکڑ

لائبریرین

بھلکڑ

لائبریرین
شکر کیجے کہ محترم ایچ اے خان صاحب موجود نہیں ہیں۔ :)

ویسے ان سے نمٹنے کا آسان طریقہ یہی ہے کہ ان سے فریاد نما درخواست کی جائے کہ انیس بھیا آپ میچ والے دن کرکٹ کے دھاگے میں نہ آئیں۔ بلکہ نونہال ادب سے کوئی شاہکار تحریر ڈھونڈ کر محفل میں پیش کریں۔ :)
محمد احمد بھائی انہیں ۔۔۔۔۔۔اُن کہہ کر پُکاریں ۔۔۔ان کانام بڑا اثر والا ہے ۔۔۔نام بھی لیں تو بڑی مشکل سے اگلے میچ تک اثر زائل ہوتا ہے۔۔۔۔۔
یقین نہ آئے تو شمشاد بھائی سے پوچھ لیں!!!
اور آئندہ کےلئے خبردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ " ۔۔ " نہیں "اُن " کہنا ہے!!!!
:) :)
 
عمر سیف

محفلین
میں تے بڑا منع کیتا سی عمر بھائی نوں کہ پئی بچو بابے ہوراں توں!!!!
پر ایہنا ساریاں نوں پشین گویاں دی لت لگی ہوئی کیہ کیتا جا سکدا اے۔۔۔ ۔۔!!!

بابا جی ۔۔۔ آپ بس اتنی مہربانی کرنا کے 6 نومبر کو میچ کے بعد تشریف لانا ۔۔۔ ۔
میں آپ کے اثرات غائب کرنے کی کوشش کرتا ہوں تب تک!!!
ایک اور عامل بابا ۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم ہارے گی انشااللہ ۔۔۔
ساؤتھ افریقہ کی ٹیم سرخرو ہوگی بقیہ تمام میچز میں انشا اللہ۔
میری بات سچ ہوگی انشااللہ۔۔۔
آپ کی بات غلط ثابت ہو گی
ہم جیتیں گے جیتیں گے جیتیں گے
انشااللہ
انشااللہ
انشاللہ ۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
شکر کیجے کہ محترم ایچ اے خان صاحب موجود نہیں ہیں۔ :)

ویسے ان سے نمٹنے کا آسان طریقہ یہی ہے کہ ان سے فریاد نما درخواست کی جائے کہ انیس بھیا آپ میچ والے دن کرکٹ کے دھاگے میں نہ آئیں۔ بلکہ نونہال ادب سے کوئی شاہکار تحریر ڈھونڈ کر محفل میں پیش کریں۔ :)
اف اللہ
کیسے کیسے لوگ ہیں ۔۔۔
:nailbiting:
 
شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی اب ایسی بھی کیا دشمنی، کم از کم 55 تو کرنے دیتے کہ ہر کھلاڑی کے حصے میں 5، 5 اسکور آ جاتے۔
 
Top