پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شمشاد

لائبریرین
ناصر جمشید ۷ گیندیں،ایک اسکور

احمد شہزاد ۸۵ گیندیں، ۴ چوکے، ۵۸ اسکور

محمد حفیظ ۳۲ گیندیں، ۴ چوکے، ۲۶ اسکور

مصباح الحق ۴۴ گیندیں، ایک چھکا، ایک چوکا، ۲۵ اسکور

عمر امین ۲۵ گیندیں، ایک چوکا، ۱۴ اسکور

عمر اکمل ۳۲ گیندیں، ۲ چوکے، ۱۸ اسکور

شاہد آفریدی ۲۰ گیندیں، ۴ چوکے، ۲۶ اسکور

سہیل تنویر ۲۴ گیندیں، ایک چوکا، ۹ اسکور

وہاب ریاض ۲۴ گیندیں، ۲ چھکے، ۱۸ اسکور

سعید اجمل ایک گیند، صفر اسکور

محمد عرفان ۵ گیندیں، صفر اسکور، ناٹ آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ آؤٹ

170147.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اگر پاکستانی ٹیم نے ایسے ہی فیلڈنگ کی تو 40 اوور میں ہی میچ پورا ہو جائے گا۔

over throw کا چوکا
 
Top