پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

بھلکڑ

لائبریرین
لو جی اجمل کی گیند پر آؤٹ ۔۔۔۔امپائر نے نہیں دیا اور ہمارے پاس ریویو نہیں ہے!!!!
:-( :-( :-(
 

بھلکڑ

لائبریرین
سعید اجمل کی لاجواب باؤلنگ!!!!
ایسی باؤلنگ جس کی وجہ سے واقعی انہیں میجیشن کہا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اپنا چھٹا اوور کروارہے ہیں جب کہ صرف سات رن دئے ہیں!!!!
 

بھلکڑ

لائبریرین
آفریدی نے پہلی گیند پر وکٹ لے لی!!!!
جی او لالہ!!!!
ڈو پلیسی۔۔۔۔۔آرام سے جاکر میچ دیکھے گا!!!

کراؤڈ کے رویے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے!!!!!
 
Top