پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

عمر سیف

محفلین
میچ مکمل طور پر پاکستانی ٹیم کے ہاتھ میں ہے۔ گو کہ فیلڈنگ تھوڑی کمزور ہے لیکن باؤلر بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔

جنوبی افریقہ والے زیادہ سے زیادہ 150 کے قریب پہنچ پائیں گے۔
اجمل نے کافی پریشر کریایٹ کیا ۔۔ دیکھیں ان شاءاللہ نتیجہ کیا نکلتا ہے ۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ان کے بالرز کو بھی انڈر ایسٹیمیٹ کرنا بے وقوفی ہے (ناقص رائے)
باولرز کسی بھی ٹیم کے انڈر ایسٹیمیٹ نہیں کئیے جاسکتے (ماسوائے پاکستان کے)
:) :)
ویسے بھی پارنل نے پچھلے میچ میں اپنا کئیرئر بیسٹ اسکور کر کے ہم سے میچ چھین لیا تھا!!!
 
Top