پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

بھلکڑ

لائبریرین
عمر بھائی وکٹ نہیں گر رہی کیونکہ ہم نے اُن کو یاد کرنے والی غلطی کر دی ہے!!!
اب معافی مانگنی پڑے گی!!!
ویسے یہ تو صرف اُن کے نام کا اثر ہے اگر وہ خود آگئے تو!!!!
 

عمر سیف

محفلین
Top