پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

بھلکڑ

لائبریرین
میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ انیس الرحمن کی کمی کافی محسوس ہو رہی ہے ۔۔ اور یہ محمداحمد کہاں ہیں ؟
آج کی بلائیں ٹل گئیں۔۔۔۔۔الحمدللہ!!!!
اگلے میچ سے پہلے میں ایک بار دھاگے کا کچھ اچھا سوچنے کی کوشش کروں گا!!!!


مگر آج کے میچ میں سب سے زیادہ افسوس مصباح کے وکٹ گنوانے کا ہوا۔۔۔۔
اور جادوگر کی باؤلنگ دیکھنے کا بھی مزہ آگیا!!!
 
آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
آج کی بلائیں میں نے ٹال لی ہیں۔۔۔ ۔۔الحمدللہ!!!!
اگلے میچ سے پہلے میں ایک بار دھاگے کا کچھ اچھا سوچنے کی کوشش کروں گا!!!!


مگر آج کے میچ میں سب سے زیادہ افسوس مصباح کے وکٹ گنوانے کا ہوا۔۔۔ ۔
اور جادوگر کی باؤلنگ دیکھنے کا بھی مزہ آگیا!!!
جی جی ۔۔
 
Top