نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    Ptcl DSL Modem Zxdsl831cII میں تبدیلی محفوظ کرنے کا مسئلہ

    السلام علیکم! پیارے بھائیو کیا حال چال ہیں، امید ہے سب بخیر و عافیت ہونگے۔ میرے پاس پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل کنکشن ہے اور موڈیم ہے ZXDSL 831cII پریشانی یہ ہے کہ اس موڈیم میں پہلے تو جو بھی سیٹنگز کی جاتی تھیں وہ محفوظ ہوجاتی تھیں لیکن اب کچھ عرصہ سے جو بھی نئی سیٹنگ کرکے save پر کلک کرنے کے...
  2. ijaz1976

    سنگل لین کارڈ پر ایک سے زیادہ آئی پی اسائن کرنا ؟

    محفل کے تمام دوستوں کو السلام علیکم! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایک ہی لین کارڈ پر ملٹی پل آئی پیز اور ڈی این ایس اسائن کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ ہمارے دفتر میں ایک سے زیادہ انٹرنیٹ کنکشنز (یعنی دو مختلف کمپنیوں کے انٹرنیٹ) موجود ہیں کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ملٹی پل آئی پیز کے ذریعے جب ایک کمپنی...
  3. ijaz1976

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    السلام علیکم! درج ذیل مضمون جناب ہارون یحییٰ کی اردو ویب سائٹ سے لیا گیا ہے جس کا لنک یہ ہے: ہارون یحیٰ اردو ویب سائٹ مضامین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب کی حقیقت حقیقت میں ہم خواب میں کسی سے بات نہیں کرتے ہیں۔ہم کسی کو دیکھتے نہیں ہیں ہماری آنکھیں بند ہوتی ہیں۔نہ ہم...
  4. ijaz1976

    ونڈوز 2003 سرور میں کلائنٹ کی زیادہ سے زیادہ تعداد

    پیارے بھائیو! السلام علیکم مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر میں ونڈوز 2003 سرور کو فائل سرور کے طور پر استعمال کرنا چاہوں تو اس کے ساتھ ایک وقت میں کتنے کلائنٹ کمپیوٹرز اٹیچ ہوسکتے ہیں یعنی کہ لین دین کرسکتے ہیں (ڈیٹا سینڈ اینڈ ریسیو)۔ جیسے کہ ونڈوز ایکس پی میں زیادہ سے زیادہ ایک وقت میں کنکٹڈ...
  5. ijaz1976

    ونڈوز نیٹ ورک کے لئے لینکس فائل سرور ؟

    السلام علیکم! کیا ایسا ممکن ہے کہ ایک ونڈوز ورک گروپ کے لئے فائل سرور لینکس پر بنایا جاسکے اور شیئرڈ فولڈرز کو ونڈوز 98 اور ونڈوز ایکس پی والے سسٹمز پر میپ کیا جاسکے تاکہ تمام ڈیٹا اس پر سٹور ہو اور تمام ونڈوز مشینیں ڈیٹا وہیں سے لیں اور دیں۔ ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ یقیناً ونڈوز والے وائرسز...
  6. ijaz1976

    Ps (پوسٹ سکرپٹ فائل) کا مسئلہ

    تمام دوستوں کو السلام علیکم! گذارش ہے کہ جب انپیج سے پوسٹ سکرپٹ فائل بنائی جاتی ہے جو الفاظ انڈر لائن کئے ہوئے ہوتے ہیں پی ایس میں وہ الفاظ سادہ الفاظ کی طرح آتے ہیں یعنی انڈر لائن ختم ہوجاتی ہے اس مسئلہ کا کیا حل ہے۔ انڈر لائن سے مراد یہ ہے: جب پی ایس فائل مرر سافٹ ویئر کے ذریعے چلائی...
  7. ijaz1976

    پہلے سے موجود فونٹ میں نئے glyphs کا اضافہ کرنا

    تمام دوستوں کو السلام علیکم! سوال یہ ہے کہ اگر ہم پہلے سے موجود کسی فونٹ کو کسی دوسرے فونٹ سے بدلنا چاہیں اور اس دوسرے فونٹ کے گلفس زیادہ ہوں تو اس کو پہلے فونٹ سے بدلنے کا کیا طریقہ ہوگا یعنی پہلے والے اصلی فونٹ میں نئے گلفس ایڈ کرنا ہونگے یا کچھ اور، اگر ایڈ کرنا ہونگے تو اس کا کیا طریقہ کار...
  8. ijaz1976

    آن لائن پارٹ ٹائم جاب؟

    کیا آن لائن پارٹ ٹائم جابز ہوتی ہیں اگر ہوتی ہیں تو ان کا کیا طریقہ کار ہے؟ مثلاً ڈیٹا انٹری، فارم فلنگ وغیرہ کے متعلق براہ کرم صحیح رہنمائی فرمائیں۔
  9. ijaz1976

    وائرس کس کمپیوٹر سے جنریٹ ہوا؟

    السلام علیکم پیارے دوستو! کیا ایسا ممکن ہے کہ نیٹ ورک (ونڈوز نیٹ ورک) پر معلوم ہوسکے کہ کونسا کمپیوٹر وائرس جنریٹ کررہا ہے، کیا انفکٹڈ فائل کے ذریعے معلوم ہوسکتا ہے یا کسی لاگ وغیرہ کے ذریعے۔ براہ کرم اگر ایسا ممکن ہوتو ونڈوز 98 اور ونڈوز ایکس پی دونوں کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ والسلام
  10. ijaz1976

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کا مسئلہ

    میں چاہتا ہوں کہ میں گھر ہوتے ہوئے آفس کے سسٹم کو ریموٹلی ایکسس کرسکوں اور اسی طرح گھر کے سسٹم کو آفس سے ایکسس کرسکوں مسئلہ یہ ہےآفس میں ہمارا نیٹ ورکنگ سیٹ اپ کچھ اس طرح ہے، ڈی ایس ایل کنکشن موڈیم سے منسلک ہےاسکے بعد موڈیم سے لین کارڈ کے ذریعے لینکس کی فائر وال ’’سموتھ وال ایکسپریس‘‘ جو کہ...
  11. ijaz1976

    انپیج پرنٹنگ پرابلم

    تمام دوستوں اور ایکسپرٹ حضرات کو السلام علیکم گذارش ہے کہ انپیج میں مرر پرنٹنگ کے دوران کچھ کمپیوٹرز پرایک مسئلہ آرہا ہے مسئلہ یہ ہے کہ جب انپیج سے پرنٹ فائل بنا کر پرنٹ دیا جائے یعنی ’’پی آر این‘‘ فائل بنائی جائے اور پھر مرر سافٹ ویئر کے ذریعے اس کا پرنٹ دیا جائے اس میں نوری نستعلیق فونٹ...
  12. ijaz1976

    شیئرڈ فولڈر کا مسئلہ

    محفل کے تمام دوستوں کو السلام علیکم! ایک نئے مسئلے کے ساتھ حاضر ہوں، گذارش ہے کہ آفس میں ایک کمپیوٹر جس پر ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے پر ایک شیئرڈ فولڈر ہے اور تمام یوزرز اپنی اپنی فائلیں اسی کمپیوٹر سے لیتے ہیں یہ ’’ریڈ اونلی‘‘ شیئر ہے لیکن کلائنٹ کمپیوٹرز جو کہ اس کمپیوٹر سے فائلیں لیتے ہیں پر...
  13. ijaz1976

    پرنٹر کا مسئلہ

    اردو محفل کے تمام دوستوں کو السلام علیکم گذارش ہے کہ ہمارے پاس ایک پرنٹر ہے ایچ پی لیزر جیٹ فور پلس جب بھی پرنٹر کو آن کرایا جاتا ہے تو جس کمپیوٹر کے ساتھ پرنٹر اٹیچ ہے اس کے مانیٹر کی سکرین فلکنگ کرنا شروع کردیتی ہے۔ اس کے آن ہونے کے بعد سکرین فلکنگ نہیں کرتی لیکن جونہی کوئی پرنٹ بھیجا جاتا...
  14. ijaz1976

    فائل سرور فائل ٹائپ رسٹرکشن کا مسئلہ

    پیارے دوستو السلام علیکم! گذارش ہے کہ کیا کوئی ایسا پروگرام ہے کہ جس کی مدد سے ہم کسی بھی ونڈوز آپریٹنگ میں لوکل ایریا نیٹ ورک کے ذریعے داخل ہونے والی فائلوں کو ان کی ٹائپ کے حساب سے پابند کرسکیں کہ مخصوص ایکسٹنشن والی فائلیں ہی صرف اس کمپیوٹر پر جا سکیں اور ان ڈیفائنڈ شدہ ایکسٹنشن والی فائلوں...
  15. ijaz1976

    vmware workstation 7 نیٹ ورکنگ کا مسئلہ؟

    پیارے ممبران اردو محفل کو السلام علیکم! دوستو! گذارش ہے کہ میں نے اپنے کمپیوٹر پر وی ایم ویئر کا ورژن سات انسٹال کیا ہے اور اس کے اندر 3 عدد ورچوئل مشینیں بھی انسٹال کی ہیں ان کی آپس میں نیٹ ورکنگ تو ٹھیک ہے، اصل مسئلہ یہ ہے کہ میں نے پہلی مشین کو اپنے مین یعنی ہوسٹ آپریٹنگ سسٹم ونڈوز ایکس پی...
  16. ijaz1976

    HP laserjet 5si کا مسئلہ

    مہربانان محفل السلام علیکم! گذارش ہے کہ ہمارے آفس میں ایک HP laserjet 5si پرنٹر ہے جو اے تھری سائز پیپر پر پرنٹ نکالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ کچھ دنوں سے اس پر جو بھی پرنٹ نکالا جاتا ہے اس میں الفاظ اصل سائز سے کافی بڑے پرنٹ ہو رہے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے، یہ مسئلہ کس وجہ سے آتا...
  17. ijaz1976

    مووڈ ڈیٹا ریکوری ؟

    اردو محفل کے تمام دوستوں کو السلام علیکم! گذارش ہے کہ کیا کوئی ایسا پروگرام ہے جس کے ذریعے سے ایسا ڈیٹا جو ایک ہارڈ ڈسک سے دوسری ہارڈ ڈسک میں کٹ کرکے پیسٹ کیا گیا ہو کو ریکور کیا جاسکے (یعنی پہلی ہارڈ ڈسک میں دوبارہ اس ڈیٹا کو حاصل کیا جاسکے)؟ معاملہ یہ ہے کہ میں نے اپنی پہلی ہارڈ ڈسک میں سے...
  18. ijaz1976

    انپیج ۔۔ نیا مسئلہ

    السلام علیکم! کل انپیج 2.97 میں ایک صفحہ کا لے آئوٹ بنایا آج وہ صفحہ کھل ہی نہیں رہا جبکہ کل تک اس میں کوئی مسئلہ نہیں تھا اور بالکل ٹھیک فائل سیو اور کلوز ہوئی تھی اب فائل اوپننگ بار کچھ فیصد تک چلنے کے بعد انپیج کلوز ہوجاتا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟؟؟ والسلام
  19. ijaz1976

    الیکٹرانکس ٹیٹوریلز

    السلام علیکم! :grin: بندہ کو الیکٹرانکس سے دلچسپی رہی ہے گو کہ اس معاملہ میں کچھ خاص علم نہیں رکھتا لہٰذا ایسی ویب سائٹس کے لنک درکار ہیں جن پر الیکٹرانکس کے ویڈیو ٹیوٹوریلز موجود ہوں جن سے الیکٹرانکس کو سیکھنے اور سمجھنے میں آسانی ہو۔ شکریہ والسلام
  20. ijaz1976

    ڈائونلوڈ سیکشن ؟؟؟

    اردو محفل فورم کے مین پیج پر ’’ڈائونلوڈ سیکشن‘‘ کا لنک کہاں ہے؟ رہنمائی فرمائیں
Top