شیئرڈ فولڈر کا مسئلہ

ijaz1976

محفلین
محفل کے تمام دوستوں کو السلام علیکم!
ایک نئے مسئلے کے ساتھ حاضر ہوں، گذارش ہے کہ آفس میں ایک کمپیوٹر جس پر ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے پر ایک شیئرڈ فولڈر ہے اور تمام یوزرز اپنی اپنی فائلیں اسی کمپیوٹر سے لیتے ہیں یہ ’’ریڈ اونلی‘‘ شیئر ہے لیکن کلائنٹ کمپیوٹرز جو کہ اس کمپیوٹر سے فائلیں لیتے ہیں پر کبھی کبھی درج ذیل ایرر آجاتا ہے، اس ایرر کا کوئی مستقل حل بتائیں تو انتہائی مہربانی ہوگی:
Microsoft windows network: no more connections can be made to this remote computer at this time because there are already as many connections as the computer can accept.

this connection has not beet restored​
شکریہ
والسلام
اعجاز احمد
 
Top