جاسمن
لائبریرین
مجھے نہیں معلوم کہ یہ مقابلہ ہے یا کیا؟آکسفورڈ کے تحریری مقابلے میں دوست کی طرف سے تحریر لکھنی اور پھر مدد مزید محفل سے؟ کیا یہ مکمل چیٹنگ نہیں؟
مجھے تو بس اتنا بتایا گیا ہے کہ کوئی مضمون لکھنا ہے سکول کے لئے۔
مجھے نہیں معلوم کہ یہ مقابلہ ہے یا کیا؟آکسفورڈ کے تحریری مقابلے میں دوست کی طرف سے تحریر لکھنی اور پھر مدد مزید محفل سے؟ کیا یہ مکمل چیٹنگ نہیں؟
یہ تو محمد وارث نے ابھی بتایا ہے۔آکسفورڈ کے تحریری مقابلے میں دوست کی طرف سے تحریر لکھنی اور پھر مدد مزید محفل سے؟ کیا یہ مکمل چیٹنگ نہیں؟
ہم بھی یہی کہنے والے تھے۔ واقعات کچھ یوں یا رد و بدل کے ساتھ بھی ہو سکتے ہیں۔ لکھنؤ میں کچھ عزیز و اقارب، وہاں کا دورہ، اردو سے محبت، سیکھنے کی کوشش، اس کوشش کے لیے فلاں فلاں کام کیا، شاعروں ،نثر نگاروں کو پڑھا وغیرہ وغیرہمیں اگر اپنا واقعہ لکھوں تو کچھ یوں ہو گا کہ میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جس کا تعلق اردو کے ایک مرکز لکھنؤ سے تھا، اور گھر میں ادبی ماحول بھی تھا، اس لیے شعور سنبھالتے ساتھ ہی اردو ے محبت ہو گئی تھی۔
یعنی وہ واقعہ میرا ایسے گھرانے میں پیدا ہونا ہوا۔
اتنی پیچیدہ اور سیاسی محبت!!مجھے تو صدام حسین کے کویت پر قبضے نے اردو سے محبت پر مجبور کیا تھا۔ اس کے پیچھے ایک لمبی، مزیدار کہانی ہے لیکن سر عام سنائی بھی نہیں جا سکتی۔
یہ نہیں چلے گا۔السلام علیکم۔
آپ کو معلوم ہےکہ ایسے مضامین خیالی ہوتے ہیں۔ سب فرض کی ہوئی باتیں ہوتی ہیں۔ بہرحال میرے ذہن میں یہ آرہا ہے کہ افریقہ کے کسی ملک کی سیر پہ نکلے ایک گروہ کے ساتھ ایک حادثہ پیش آتا ہے۔ اُن کی کشتی طوفان کے باعث اُلٹ جاتی ہے۔ ہیرو کسی طرح بچ کے ایک ساحل پہ بے ہوش ملتا ہے ایک قبیلہ والوں کو۔ وہاں اُسے ایک طویل عرصہ بتانا پڑتا ہے۔ انجان لوگ،انجان بولی،طورطریقے۔ اُسے خاصی مشکلات پیش آتی ہیںوغیرہ۔ خواب میں کبھی اُس کی ملاقات بابائے اردو سے ہوتی ہے کبھی علامہ اقبال سے ۔بڑے عرصہ بعد اُس کی ملاقات قبیلہ کے ایک بہت ہوڑھے شخص سے ہوتی ہے جو الگ تھلگ زندگی گذار رہا ہوتا ہے۔ وہ زیادہ تر خاموش رہتا ہے لیکن ایک دن ہیرو سے ملاقات میں جب ہیرو کے منہ سے کسی بات پہ اردو کا ایک جملہ(کوئی زبردست جملہ بتائیں)نکلتا ہے تو بوڑھا شخص بھی اردو میں جواب (جواب بھی بتائیں) دیتا ہے۔
اُس وقت ہیرو کی کیفیات دکھانی ہیں اردو کے بارے میں۔ پھر اُس کے گروہ کے ساتھی اُس کا کھوج لگا لیتے ہیں۔ وہ اپنے وطن آتا ہے اور اردو کی ترویج کرتا ہے۔
مکالمہ شروع کرنا پڑے گا؟مجھے تو صدام حسین کے کویت پر قبضے نے اردو سے محبت پر مجبور کیا تھا۔ اس کے پیچھے ایک لمبی، مزیدار کہانی ہے لیکن سر عام سنائی بھی نہیں جا سکتی۔
عالمی سیاسی لسانی محبتاتنی پیچیدہ اور سیاسی محبت!!
تین متکلمین کے مابین؟مکالمہ شروع کرنا پڑے گا؟
اگر ایسا کوئی مکالمہ شروع ہوا تو ہمیں بھی ایڈ کرنا مت بھولیے گا۔مکالمہ شروع کرنا پڑے گا؟
آپ ہی کی وجہ سے تو وہ شاید یہاں نہیں بتا سکتےاگر ایسا کوئی مکالمہ شروع ہوا تو ہمیں بھی ایڈ کرنا مت بھولیے گا۔
فلم غالب دیکھ لینا بھی ایک ممکنہ واقعہ ہو سکتا ہے۔اب تو میں نے وعدہ کر لیا ہے۔ اس نے اتنے مان سے مجھے کہا۔ اور مجھے کوئی خیال نہیں آرہا تھا کہ کیا واقعہ لکھوں ،سو اِدھر بھاگی آئی۔
بہت شکریہ نئے خیال دینے کا۔
محروم الارث حضرت عامر لیاقت یاد آ گئے۔یہ نہیں چلے گا۔
شدید پرمزاح۔محروم الارث حضرت عامر لیاقت یاد آ گئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو حفظ و امان میں رکھے۔ شکر الحمدللہ زیادہ چوٹ نہیں آئی۔کل رات ہمارے ساتھ حادثہ پیش آیا ۔ہم اور بیگم ایک اندھے گڑھے میں موٹر سائیکل سمت گرگئے ,اللہ کریم نے بڑا کرم فرمایا ۔میرے ہاتھ کی کلائی سوج گئی ہے مگر ہڈی محفوظ رہی ۔بیگم صاحب کو بھی ہلکی خراشیں آئی ہیں ۔آج کا روزہ بھی قضا ہوا ۔
اوہ! اللہ تعالی رحم فرمائیں اور جلد یہ زخم بھر جائیں. اللہ کا شکر ہے کہ زیادہ چوٹ نہیں ہے.کل رات ہمارے ساتھ حادثہ پیش آیا ۔ہم اور بیگم ایک اندھے گڑھے میں موٹر سائیکل سمت گرگئے ,اللہ کریم نے بڑا کرم فرمایا ۔میرے ہاتھ کی کلائی سوج گئی ہے مگر ہڈی محفوظ رہی ۔بیگم صاحب کو بھی ہلکی خراشیں آئی ہیں ۔آج کا روزہ بھی قضا ہوا ۔