سید ذیشان
محفلین
اس کا مطلب ہے ٹھنڈا گڑ کا شربت۔اس کا کیا مطلب ہے سید صاحب۔ یخ تو شاید وہی ہے جو ٹھنڈا یخ میں ہے۔
اس کا مطلب ہے ٹھنڈا گڑ کا شربت۔اس کا کیا مطلب ہے سید صاحب۔ یخ تو شاید وہی ہے جو ٹھنڈا یخ میں ہے۔
کل رات تو پھر کئی علاقوں میں یخ دَ گوَڑے ہو گیا۔اس کا مطلب ہے ٹھنڈا گڑ کا شربت۔
یہ کسر نفسی تھی یا احوالِ واقعی!آج فیس بک پر حقیر، فقیر، پرتقصیر کا پنجابی میں اصطلاحی مطلب دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔ خاتون نے استعمال کیا، اس لیے مؤنث کے صیغہ میں ہے۔
کوجی، کملی، جھلی
بات تو آپ کی درست ہے لیکن میری ذاتی رائے میں اس میں بڑا کردار اس کی اپنی ماں کا ہی ہے۔ خان تو اس معاملے میں بالکل خاموش ہے۔انصافینز نے ریحام خان کی بچی کو مکروہ لڑائی میں گھسیٹ لیا، بہت افسوس کی بات ہے سیاست کے گند کی بھی کوئی حد ہونی چاہئے۔
اللہ کریم اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین۔کل رات ہمارے ساتھ حادثہ پیش آیا ۔ہم اور بیگم ایک اندھے گڑھے میں موٹر سائیکل سمت گرگئے ,اللہ کریم نے بڑا کرم فرمایا ۔میرے ہاتھ کی کلائی سوج گئی ہے مگر ہڈی محفوظ رہی ۔بیگم صاحب کو بھی ہلکی خراشیں آئی ہیں ۔آج کا روزہ بھی قضا ہوا ۔
اب اس کی تفصیل بھی بتا دیجئے ۔ ۔تاریخِ انسانی کے عظیم ترین جنگی واقعات میں سے ایک "آپریشن وار لارڈ" کی شروعات کو آج 74 سال ہو گئے۔
اتحادی افواج نے 6 جون 1944 کو انگلینڈ والی سائیڈ سے نارمنڈی کے ساحل پہ لینڈنگ کی تھی۔ یہ دوسری جنگِ عظیم کا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔اب اس کی تفصیل بھی بتا دیجئے ۔ ۔
سب سے آسان تو یہی ہے کہ یوٹیوب یا فیس بک پر پبلک ویڈیو اپلوڈ کریں۔ اور اس کا لنک کاپی کر کے یہاں ڈائریکٹ پیسٹ کر دیں۔ ان کے علاوہ بھی کچھ ویڈیو اپلوڈنگ سائٹس پر اپلوڈ کر کے لنک یہاں پیسٹ کریں، تو ویڈیو آ جاتی ہے۔محمد تابش صدیقی ویڈیو کے اشتراک کا طریقہ معلوم کرنا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیے۔
آپریشن اوورلارڈتاریخِ انسانی کے عظیم ترین جنگی واقعات میں سے ایک "آپریشن وار لارڈ" کی شروعات کو آج 74 سال ہو گئے۔
سنجیدہ سیاسی گفتگو کے لیے سیاسی منظر نامہ نام سے لڑی موجود ہے۔
یہ لڑی عمومی گفتگو تک ہی رہے، تو مناسب ہو گا۔
یہ عمومی بات ہی ہے ۔پاکستانی عوام کو چاہئے کہ وہ اگلے انتخابات میں نواز کے حامیوں کو ووٹ نہ دیں جس نے اپنے پورے دور حکومت میں دعوت اسلامی کے سالانہ اجتماع پر پابندی لگائے رکھی ۔
انتخابات سے متعلق بات، سیاسی زمرہ میں ہی مناسب ہے۔یہ عمومی بات ہی ہے ۔