مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ آپ نے کاماز کے بعد سپیس نہیں دی۔
یہ تو قابلِ معطلی جرم ہے"میرا کیفیت نامہ" مقفل کر دیا گیا۔ پورے ایک سال بعد۔
یہ دھاگہ ا،س لحاظ سے اچھا رہا کہ تفصیلی کیفیت کا تذکرہ ہوجاتا تھا۔
بہرحال ایک نیا دھاگہ کھولا ہے۔
آئیں باتیں کریں۔
سب سے پہلے تو محفل میں کئی دنوں بعد دوبارہ لوٹ آنے پر خوش آمدیدآج ایک کام سے محفل کھولی ہے۔
ایک دوست کو مجھ سے ایک مضمون لکھوانا ہے ۔
"ایک ایسا واقعہ جس نے مجھے اردو زبان سے محبت پہ مجبور کر دیا۔
مہربانی فرما کے میری مدد کریں۔
یہ تو بہت آسان ہے ان سے کہیے لکھ دیں کہ آپ کے بار بار کہنے پہ انہوں نے اردو محفل کی رکنیت اختیار کر لی۔ اس واقعہ نے مجھے اردو زبان سے محبت پہ مجبور کر دیا۔آج ایک کام سے محفل کھولی ہے۔
ایک دوست کو مجھ سے ایک مضمون لکھوانا ہے ۔
"ایک ایسا واقعہ جس نے مجھے اردو زبان سے محبت پہ مجبور کر دیا۔
مہربانی فرما کے میری مدد کریں۔
السلام علیکم۔مضمون کا عنوان بتا رہا ہے کہ مضمون نگار نے اپنا تجربہ بیان کرنا ہے۔ اس میں کوئی دوسرا کیسے مدد کر سکتا ہے؟
میرا نہیں خیال کہ اس طرح کی تحریر اس مقابلے میں کوئی رنگ جما پائے گی۔السلام علیکم۔
آپ کو معلوم ہےکہ ایسے مضامین خیالی ہوتے ہیں۔ سب فرض کی ہوئی باتیں ہوتی ہیں۔ بہرحال میرے ذہن میں یہ آرہا ہے کہ افریقہ کے کسی ملک کی سیر پہ نکلے ایک گروہ کے ساتھ ایک حادثہ پیش آتا ہے۔ اُن کی کشتی طوفان کے باعث اُلٹ جاتی ہے۔ ہیرو کسی طرح بچ کے ایک ساحل پہ بے ہوش ملتا ہے ایک قبیلہ والوں کو۔ وہاں اُسے ایک طویل عرصہ بتانا پڑتا ہے۔ انجان لوگ،انجان بولی،طورطریقے۔ اُسے خاصی مشکلات پیش آتی ہیںوغیرہ۔ خواب میں کبھی اُس کی ملاقات بابائے اردو سے ہوتی ہے کبھی علامہ اقبال سے ۔بڑے عرصہ بعد اُس کی ملاقات قبیلہ کے ایک بہت ہوڑھے شخص سے ہوتی ہے جو الگ تھلگ زندگی گذار رہا ہوتا ہے۔ وہ زیادہ تر خاموش رہتا ہے لیکن ایک دن ہیرو سے ملاقات میں جب ہیرو کے منہ سے کسی بات پہ اردو کا ایک جملہ(کوئی زبردست جملہ بتائیں)نکلتا ہے تو بوڑھا شخص بھی اردو میں جواب (جواب بھی بتائیں) دیتا ہے۔
اُس وقت ہیرو کی کیفیات دکھانی ہیں اردو کے بارے میں۔ پھر اُس کے گروہ کے ساتھی اُس کا کھوج لگا لیتے ہیں۔ وہ اپنے وطن آتا ہے اور اردو کی ترویج کرتا ہے۔
پھر کوئی رائے دیں کہ کیا واقعہ ہو؟میرا نہیں خیال کہ اس طرح کی تحریر اس مقابلے میں کوئی رنگ جما پائے گی۔
جہاں تک مجھے علم ہے، یہ قدرے سنجیدہ نوعیت کا مقابلہ ہے۔ خیر یہ میری رائے ہے۔
یہ شاید آکسفورڈ والوں کا کوئی تحریری مقابلہ ہے اور زیف سید صاحب نے محفل پر بھی شاید اس کے متعلق کچھ پوسٹ کیا تھا۔آج ایک کام سے محفل کھولی ہے۔
ایک دوست کو مجھ سے ایک مضمون لکھوانا ہے ۔
"ایک ایسا واقعہ جس نے مجھے اردو زبان سے محبت پہ مجبور کر دیا۔
مہربانی فرما کے میری مدد کریں۔
محفل پر دوبارہ خوش آمدید۔"میرا کیفیت نامہ" مقفل کر دیا گیا۔ پورے ایک سال بعد۔
یہ دھاگہ ا،س لحاظ سے اچھا رہا کہ تفصیلی کیفیت کا تذکرہ ہوجاتا تھا۔
بہرحال ایک نیا دھاگہ کھولا ہے۔
آئیں باتیں کریں۔
ہمارا خیال تھا کہ کوئی اسکول کا مضمون ہے۔ لیکن یہ تو آکسفورڈ کا تحریری مقابلہ ہے۔ اس کے لیے یہ کہانی واقعی نہیں جمے گی۔محفلین!
آپ کو معلوم ہے کہ آج کل کس قدر مصروفیت ہے۔ ایسے میں صرف انسانی ہمدردی کی وجہ سے حامی بھر لی ہے۔
لاریب مرزا! جلدی بتاؤ کیسا خیال ہے۔ اس کی نوک پلک درست کرو۔ کوئی تنقید،کوئی اور پواینٹ۔۔۔۔
میں نے جب پہلی دفعہ یہ عنوان دیکھا تھا تو اسی وقت کچھ عجیب معلوم ہوا تھا۔ کہ آخر اردو سے محبت کے لیے کیونکر کسی واقعہ کی نوبت آئے گی۔ ایسا فرد کہ جس کی بنیادی زبان کوئی اور ہو، تو اس کے لیے تو یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ کوئی واقعہ ایسا ہوا ہو کہ اسے اردو سے محبت ہوئی ہو اور اس نے سیکھی ہو۔پھر کوئی رائے دیں کہ کیا واقعہ ہو؟
کہاں؟یہ شاید آکسفورڈ والوں کا کوئی تحریری مقابلہ ہے اور زیف سید صاحب نے محفل پر بھی شاید اس کے متعلق کچھ پوسٹ کیا تھا۔
پرسوں تکہمارا خیال تھا کہ کوئی اسکول کا مضمون ہے۔ لیکن یہ تو آکسفورڈ کا تحریری مقابلہ ہے۔ اس کے لیے یہ کہانی واقعی نہیں جمے گی۔
کتنا وقت دیا ہے انہوں نے؟؟