ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

نیرنگ خیال

لائبریرین
08FFC614.jpg
واقعی میں میں نے اتنے نمبر لے لیئے ہیں۔ :eek:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمیں نیلم پر مکمل اعتماد ہے۔ کیوں نیرنگ خیال بھائی۔۔
بالکل جی اس میں کوئی شک۔(y) آئندہ شائد کوئی صورت نکل آئے فی الوقت تو کوئی بھی نہیں ۔ :p

اس مقابلےکےونرہیں نیرنگ خیال
ان کا انعام اُنہیں پیش کیاجاتاہے،،،اور اتناحیران کُن نتائج کےبعد اُنہیں دعوت دی جاتی ہےکہ وہ آکے اپنی رائےکااظہارکرےاورہمیں یہ بتائے،،اُنہوں نےکیسےاتنےٹھیک اندازےلگائے:)

B30EBB3C.jpg
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
:laugh:
اب مجھے کوئی نہ کہے کہ پلیز مجھے تھوڑی سی سیر کرا دو۔۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نین کی پراعتمادی کا کیا ہی کہنا
اپیا میں نے اتنی زیادہ حکایات پڑھ رکھی تھیں کہ مجھے امید تھی کچھ نہ کچھ اندازے ٹھیک ہی ہونگے۔ پر یہ امید نہ تھی کہ اتنے زیادہ نمبر آجائیں گے۔ کمال ہو گیا نہ۔ اسے کہتے ہیں غرور کا سر اونچا۔ :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کہ اپنا پرچہ آخر میں جمع کرواؤں گا مگر کچھ صورتحال ایسی ہے کہ یہ پرچہ پہلے ہی حل کر رہا ہوں۔ :) جیت تو میں نے جانا ہی ہے۔ مگر امتحان میں بیٹھنے کی یہ رسمی کاروائی پوری کرنا ضروری تھا۔ :p تا کہ کل کلاں کوئی یہ نہ کہے کہ جی اس بندے نے تو پیپر ہی نہیں تھا دیا۔ :grin:

اعلان: اگر اس بار بھی ہم یہ مقابلہ نہ جیتے تو اس کو دھاندلی سمجھا جائے گا۔ :laugh:

:redrose: میرا پسندیدہ ڈرامہ​
اک نظر میری طرف (خالصتاً تکا۔ میں نے ان میں سے کوئی بھی ڈرامہ نہیں دیکھ رکھا :))
:redrose: میرا پسندیدہ ناول!!​
پیرِ کامل (اقتباسات کی صورت میں نیلم نے پورا ناول ہی چھاپ رکھا ہے۔ اب اور کوئی کیا اندازہ لگائے۔:p )
:redrose: میری پسندیدہ ڈش​
بریانی (اک دھاگے میں قرۃالعین اعوان اور نیلم بریانی کی باتیں کر رہیں تھیں۔ تو سوچا یہی ہونا چاہیئے)
:redrose: ناپسندیدہ عادت​
جھوٹ (جو بندہ اتنی حکایتیں پڑھتا ہو۔ وہ ہمیشہ غلط کام کی بنیاد پر توجہ دے گا۔ نفرت بھی کرے گا تو بنیاد سے۔ ہمارے ہاں Root Cause Analysis کا مضموں ہوتا ہے:confused: ۔ جس میں مسئلے کی بجائے اسکے پیدا ہونے کی اسباب زیر غور رہتے ہیں:cool: ۔ نیلم جیسے لوگ جو اتنی حکایات پڑھتے ہوںo_O ۔ عمل بھلے نہ کرتے ہوں۔:p وہ بہتان اور دھوکہ کو ناپسند ضرور کر سکتے ہیں مگر غور کیا جائے تو ان کی بنیاد بھی جھوٹ ہی ہے۔ اسی لیئے جھوٹ کو منتخب کیا۔ :nerd: )
:redrose: میرےپسندیدہ لوگ​
خوش اخلاق (یہی سب سے بہتر جواب لگا)
:redrose: میرا پسندیدہ سنگر​
راحت فتح علی خان (وہ دونوں تو فوت شدہ گلوکار ہیں۔ اس لیئے یہ منتخب کیا۔ تکا بھی کہہ سکتے)
:redrose: میرا پسندیدہ رشتہ​
ماں بیٹی (ذاتی خیال تھا کہ یہی ہوگا۔ اکثر لڑکیوں کا یہی ہوتا)
:redrose: میری پسندیدہ سواری​
Scooty : :laugh: :laugh:
:redrose: میری پسندیدہ جیولری​
ایرنگز(earrings) (تکا برائے تکا)
:redrose: میری پسندیدہ مووی​
جب وی میٹ (یہ جواب نیلم نے صرف میرے نمبر کاٹنے کے لیئے غلط کیا ہے۔ :ROFLMAO: تفنن برطرف میں نے باقی دونوں فلمز دیکھیں ہی نہیں ہیں۔ صرف یہ دیکھ رکھی ہے بسوں میں سفر کی بدولت :) )
پس نوشت: اگر میرے جوابات درست ہو گئے:sneaky: جیسا کہ مجھے یقین ہے:shock: تو انکی وجوہات بھی بیان کروں گا:bighug: ۔نیز وہ تمام حضرات جن کو اپنی ہار سے دل کا دورہ پڑنے کا خدشہ ہے:hypnotized: نتیجہ والے دن خود پتہ کرنے کی بجائے کسی دوست سے نتیجہ معلوم کروائیں۔ :dancing:

لیجیئے جوابات مع تصریحات پیش ہیں۔ :bighug:
اب دعوت دی جاتی ہے مس حکایتی کو۔۔ کہ آئیں اور آ کر اس میں سے کیڑے نکالیں۔ :) :)
 
لیجیئے جوابات مع تصریحات پیش ہیں۔ :bighug:
اب دعوت دی جاتی ہے مس حکایتی کو۔۔ کہ آئیں اور آ کر اس میں سے کیڑے نکالیں۔ :) :)
ایرنگز(earrings) (عام طور پر ڈیسنٹ خواتین اسے ہی پسند کرتی ہیں۔ شوخ لڑکیوں کو چوڑیاں اور انگوٹھی شادی شدہ خواتین کو پسند ہوتی ہیں۔)

اک نظر میری طرف (یہ کوئی مشہور ڈرامہ ہوگا۔ جبھی سب نے اس کا ذکر کیا)

پریم روگ آپ نے نہیں دیکھی ورنہ آپ 10 نمبر لے جاتے۔ وہ حکایتی لوگوں کی فیورٹ فلم ہے۔ کبھی دیکھیے گا۔
 
ایر رنگز کے بارے میں میں نے بھی یہی سوچا تھا۔ اسی لیئے منتخب کیا۔
ڈراموں کا اللہ ہی مالک ہے۔
پریم روگ نہیں دیکھی۔ اور اب آپکے بتانے پر حسرت بھی نہیں رہی۔ :ROFLMAO:
 
ایر رنگز کے بارے میں میں نے بھی یہی سوچا تھا۔ اسی لیئے منتخب کیا۔
ڈراموں کا اللہ ہی مالک ہے۔
پریم روگ نہیں دیکھی۔ اور اب آپکے بتانے پر حسرت بھی نہیں رہی۔ :ROFLMAO:
اس کا ایک گانا مشہور ہے "یہ گلیاں یہ چوبارہ، یہاں آنا نہ دوبارہ" آپ آئیڈیا لگا سکتے ہیں۔:laugh:
 
نیلم

محفلین
ایرنگز(earrings) (عام طور پر ڈیسنٹ خواتین اسے ہی پسند کرتی ہیں۔ شوخ لڑکیوں کو چوڑیاں اور انگوٹھی شادی شدہ خواتین کو پسند ہوتی ہیں۔)

اک نظر میری طرف (یہ کوئی مشہور ڈرامہ ہوگا۔ جبھی سب نے اس کا ذکر کیا)

پریم روگ آپ نے نہیں دیکھی ورنہ آپ 10 نمبر لے جاتے۔ وہ حکایتی لوگوں کی فیورٹ فلم ہے۔ کبھی دیکھیے گا۔

زبردست
کافی تجربہ لگ رہاہے:rollingonthefloor:
 
Top