ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

نیلم

محفلین
اس مقابلےکےونرہیں نیرنگ خیال
ان کا انعام اُنہیں پیش کیاجاتاہے،،،اور اتناحیران کُن نتائج کےبعد اُنہیں دعوت دی جاتی ہےکہ وہ آکے اپنی رائےکااظہارکرےاورہمیں یہ بتائے،،اُنہوں نےکیسےاتنےٹھیک اندازےلگائے:)

B30EBB3C.jpg
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اچھا۔۔۔
خیر وہ سب تو مذاق تھا۔
بات یہ ہوتی ہے کہ آپ کا جس کے ساتھ زیادہ تعارف رہا ہو اس کے متعلق زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں۔
جی بالکل اور عینی تو ویسی ہی محفل کی ہر دلعزیز اور مشہور شخصیت نہیں تھیں
ایک گمنام سی شخصیت ہیں:heehee:
 
Top