ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

تھرڈ پوزیشن
مدیحہ گیلانی
@قراتہ العین
اسد عباسی
انیس الرحمن
فاتح ،،،،بھیاز
بہترین کارکردگی کےلیےتیسراانعام آپ سب کےلیے
0C1D4FAF.jpg
:eek:!!!!! تیسرا انعام ۔۔!
 
اسد عباسی

محفلین
تھرڈ پوزیشن
مدیحہ گیلانی
@قراتہ العین
اسد عباسی
انیس الرحمن
فاتح ،،،،بھیاز
بہترین کارکردگی کےلیےتیسراانعام آپ سب کےلیے
0C1D4FAF.jpg
ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ بہن جی۔مگر اس کو جلدی میں نکالنے کے چکر میں ھم سے لیپ ٹاپ کی سکرین ٹوٹتے ٹوٹتے بچی ھے۔
اب یہ بھی بتا دیں یہ باہر کیسے نکلے گا۔:atwitsend:
 
اسد عباسی

محفلین
نہیں بھائی ،،اس سے کم بھی ہیں 4پوزیشن 5پوزیشن :D
جی اندازہ ھو رہا ھے۔"‎
بہترین کارکردگی کےلیےتیسراانعام آپ سب کےلیے
"
اس جملے کے ساتھ ناموں کی لسٹ دیکھ کر کہ ھم نے بہت بڑا "کارنامہ" سر انجام دیا ھے۔
اور یہ اس لسٹ میں فاتح نام کے کتنے لوگ ھیں جو آپ نے فاتح ،،،بھیاز
لکھا ھے یا پھر میں سو دو سو اور بھائیوں کا ذکر ھے جو فاتح قرار پائے ھیں۔:eek:
 
نیلم

یہ بھیاز آپ سب ونر بھائیوں کےلیےتھا:D
 
نیلم

محفلین
یہ ہمارا پرانا فارمولا تھا ایم سی کیوز کے جواب دینے کا۔۔۔ بغیر پڑھے ایک نمبر والے جوابات پر ٹک لگا دیا اور ہمیشہ کی طرح کامیابی نے ہمارے قدم چومے۔ :laughing:
:rollingonthefloor:
واؤ زبردست آئندہ ہم بھی یہ ہی فارمولا استعمال کریں گیں،،،آپ نےاپناسیکریٹ بتادیا:D
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دوسرےنمبرپہ آنےوالےہمارےبھائی ہیں خرم شہزاد خرم
بہترین کارکردگی
78518BB9.jpg

اپنی رائےکااظہارضرورکیجےگا،،اتنےسارےسوالوں کےجواب صیحح جواب کیسےدےلیے:)
پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ سیب والوں کا ایک بہت ہی پیارا لیپ ٹاپ عنایت کیا پہلے والا لیپ ٹاپ کچھ پُرانا ہوگیا تھا :) ویسے یہ بھی بتا دیجئے گا کہ یہ چلتا کیسے ہے:p اب آتے ہیں سوالوں کے جوابوں کی طرف کہ صحیح، صحیح کیسے جواب دے دیے تو اصل میں میں بچپن میں نیلام گھر دیکھا کرتا تھا اس لیے میری بہت اچھی تیاری تھی:D رائے کے اظہار میں اتنا کافی ہے یا کچھ اور بھی کہوں:D
 
ہاہاہاہاہا،،،،نہیں نہیں کافی ہے،،اتنےمفصل اور غورطلب جواب کےبعد اب کیارہ جاتاہے:D
ویسے یہ چلتاتونہیں ہے اس کےپاؤں نہیں ہیں نااسی لیے:D
 
اسد عباسی

محفلین
ہاہاہاہاہاہا
نہیں سب نےپہلےہی مجھےاعتماد کاووٹ دےدیا:D

:confused: غالباّ اس بھائی کے 7 نمبر ھیں جو آپ سے یہ سوال کر رھا ھے۔اس کا مطلبََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :shock:
اووووووووووو اب سمجھ میں آیا،،،،،،،،،،،،،
نہیں بھائی اب تو تحریک عدم اعتماد پیش ھو گی۔سپریم کورٹ تک جائیں گے ھم جلوس کی شکل میں
:turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::jutt:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:confused: غالباّ اس بھائی کے 7 نمبر ھیں جو آپ سے یہ سوال کر رھا ھے۔اس کا مطلبََََََ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ! :shock:
اووووووووووو اب سمجھ میں آیا،،،،،،،،،،،،،
نہیں بھائی اب تو تحریک عدم اعتماد پیش ھو گی۔سپریم کورٹ تک جائیں گے ھم جلوس کی شکل میں
:turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::turtle::jutt:
بس یہی کوئی 2014 میں آپ پہنچ ہی جائیں گے بھیا!
کیونکہ یہ جو فوج آپ کے پیچھے ہے:heehee:
 
اسد عباسی

محفلین
پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ سیب والوں کا ایک بہت ہی پیارا لیپ ٹاپ عنایت کیا پہلے والا لیپ ٹاپ کچھ پُرانا ہوگیا تھا :) ویسے یہ بھی بتا دیجئے گا کہ یہ چلتا کیسے ہے:p اب آتے ہیں سوالوں کے جوابوں کی طرف کہ صحیح، صحیح کیسے جواب دے دیے تو اصل میں میں بچپن میں نیلام گھر دیکھا کرتا تھا اس لیے میری بہت اچھی تیاری تھی:D رائے کے اظہار میں اتنا کافی ہے یا کچھ اور بھی کہوں:D
نیلم بہنا ھمیں نہیں پتہ تھا کہ آپ کے بارے میں عرصہ پہلے نیلام گھر میں بھی سوالات ھوتے رھے(n) ھیں ورنہ ھم بھی کوئی پرانی ریکارڈنگ منگوا کر دیکھ لیتے۔
خیر خرم شہزاد خرم بھائی آپ کو مبارک ھو :present:
 
Top