ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

اسد عباسی

محفلین
بس یہی کوئی 2014 میں آپ پہنچ ہی جائیں گے بھیا!
کیونکہ یہ جو فوج آپ کے پیچھے ہے:heehee:
جی بہنا اتنی دیر سے اکیلا ھی صدائے احتجاج بلند کر رھا ھوں کوئی ساتھ دینے والا ھی نہیں۔اس لئے اندازہ ھو گیا کہ فوج کے سپاہی ایسے ھی ھوں گے۔
اگر دستیاب ھو گ‎ئے تو۔:meeting:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
او جی ھمارا کیا شکریہ ادا کرنا۔
شکریہ تو طارق عزیز صاحب کا ادا کیجئے جنہوں نے اتنا عرصہ پہلے ھی نیلام گھر میں بہنا کے بارے میں سوال پوچھے ;)
طارق عزیز صاحب بھی کمال اداکار ہیں اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔ باقی سوال تو انہوں نے پوچھے نہیں نے ہم نے اندازہ ہی لگا لیا
 
تعبیر

محفلین
نیلم میرے اندازے ہمیشہ غلط ہوتے ہیں آپ کے بارے میں :(
بتائیں بھی تو سہی کہ انکو پسند کرنے کی وجہ؟؟؟
ایک سوال ہے میرے ذہن میں لیکن پوچھا جائے یا نہیں یہ کچھ عجیب سا ہے۔
نین کی پراعتمادی کا کیا ہی کہنا :applause::applause::applause:
 
تعبیر

محفلین
:eek: مم مم مم مم مییی ییی ییں ؟
کیا سوال بناؤں (n) اور اگر بنا ھی لوں تو وہ آپ کو کیسے بھیجوں گا یہ بھی پتہ نہیں ھے۔
ہاں کیوں نہیں آپ کیا محفلین نہیں ہیں :)
کچھ بھی سوالات دس عدد جو آپکی پسند نا پسند کے متعلق ہوں
محفل سے متعلق ہوں وغیرہ
آپ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج سکتے ہیں لیکن درست جواب نہیں بتانا
نہیں تو یہیں کہیں مجھے یا عینی کو ٹیگ کر دیجئے گا ہم بتا دینگے کہ کب پوسٹ کرنا ہے
 
چلو میں صبح تک اس پر تحقیق کر کے کچھ نہ کچھ بنا ھی دیتا ھوں (y)
 
حاصل کردہ نمبر5،،،،4 پوزیشن،،،کیپ اٹ اپ
زبیر مرزا
شمشاد
محب علوی
ضبط
عائشہ عزیز
B1EE1B21.jpg

اب ایک نہایت مشکل کام کے لیے نیلم کا انتخاب ہو گیا ہے (اگر نمبر بدل جائیں تو غور ہو سکتا ہے کچھ)
 
نیلم

محفلین
نیلم میرے اندازے ہمیشہ غلط ہوتے ہیں آپ کے بارے میں :(
بتائیں بھی تو سہی کہ انکو پسند کرنے کی وجہ؟؟؟
ایک سوال ہے میرے ذہن میں لیکن پوچھا جائے یا نہیں یہ کچھ عجیب سا ہے۔
نین کی پراعتمادی کا کیا ہی کہنا :applause::applause::applause:

جی آپی جوبھی سوال ہےپوچھےآپ اوراگرزیادہ ہی عجیب ساہےتوپی ایم میں پوچھ لیں لیکن پوچھےضرور،،باتیں دل میں
رہ جائےتوغلط فہمیوں کوجنم دیتی ہیں،،اسی لیےآپ بھی جلدی سے پوچھ لیں:)
مجھےتولگتاہےکہ مجھےسب ہی بہت اچھےسےجانتے ہیں،،سب نےاتنےزیادہ نمبرزلیے،،تیسری پوزیشن پہ بھی 5 ممبرزہیں:D
 
نیلم

محفلین
1:نیرنگ خیال ::9
2:خرم شہزاد خرم::7
3:قرتہ العین::6
4:انیس الرحمن::6
5:فاتح::6
6:مدیحہ گیلانی::6
7:اسدعباسی::6
8:زبیرمرزا::5
9:شمشاد::5
10ضبط::5
11:محب علوی::5
12:عائشہ عزیز::5
13:مقدس::4
14:تبسم::4
15:تعبیر::4
16:محمدبلال اعظم::3
17:نایاب بھائی::2
 
Top