ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں سوچ رہا تھا کہ اپنا پرچہ آخر میں جمع کرواؤں گا مگر کچھ صورتحال ایسی ہے کہ یہ پرچہ پہلے ہی حل کر رہا ہوں۔ :) جیت تو میں نے جانا ہی ہے۔ مگر امتحان میں بیٹھنے کی یہ رسمی کاروائی پوری کرنا ضروری تھا۔ :p تا کہ کل کلاں کوئی یہ نہ کہے کہ جی اس بندے نے تو پیپر ہی نہیں تھا دیا۔ :grin:

اعلان: اگر اس بار بھی ہم یہ مقابلہ نہ جیتے تو اس کو دھاندلی سمجھا جائے گا۔ :laugh:

:redrose: میرا پسندیدہ ڈرامہ​
اک نظر میری طرف
:redrose: میرا پسندیدہ ناول!!​
پیرِ کامل
:redrose: میری پسندیدہ ڈش​
بریانی
:redrose: ناپسندیدہ عادت​
جھوٹ
:redrose: میرےپسندیدہ لوگ​
خوش اخلاق
:redrose: میرا پسندیدہ سنگر​
راحت فتح علی خان
:redrose: میرا پسندیدہ رشتہ​
ماں بیٹی
:redrose: میری پسندیدہ سواری​
Scooty
:redrose: میری پسندیدہ جیولری​
ایرنگز(earrings)
:redrose: میری پسندیدہ مووی​
جب وی میٹ
پس نوشت: اگر میرے جوابات درست ہو گئے:sneaky: جیسا کہ مجھے یقین ہے:shock: تو انکی وجوہات بھی بیان کروں گا:bighug: ۔نیز وہ تمام حضرات جن کو اپنی ہار سے دل کا دورہ پڑنے کا خدشہ ہے:hypnotized: نتیجہ والے دن خود پتہ کرنے کی بجائے کسی دوست سے نتیجہ معلوم کروائیں۔ :dancing:
 
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔!! " نیلم "
میرا پسندیدہ ڈرامہ
1-داستان

میرا پسندیدہ ناول!!
3-مصحف

میری پسندیدہ ڈش
3۔ بریانی

ناپسندیدہ عادت
2-دھوکہ

میرےپسندیدہ لوگ
1۔ خوش اخلاق

میرا پسندیدہ سنگر
3۔ محمد رفیع

میرا پسندیدہ رشتہ
1۔ ماں بیٹی

میری پسندیدہ سواری
Scooty

میری پسندیدہ جیولری
2۔ بالیاں (earrings)

میری پسندیدہ مووی
1۔ پریم روگ
میں نے جوابات کے ساتھ وجوہات بھی تحریر کی تھیں۔
مگر لائٹ چلی گئی اور میرے ہاتھوں ایک کی بورڈ ٹوٹ گیا۔
اب صرف جوابات دے دیے ہیں۔​
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
empty.gif

ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔!! "@نیلم "

:redrose: میرا پسندیدہ ڈرامہ​
1-روسٹ​
2-حلیم​
3:بریانی

:redrose: میرا پسندیدہ ناول!!​
خوش اخلاق
خوش لباس​
خوش شکل​
:redrose: میری پسندیدہ ڈش​

1۔راحت فتح علی خان
2-لتا​
3-محمد رفیع​

:redrose: ناپسندیدہ عادت​

1-BMW​
2-Scooty​
3-Ferrari


:redrose: میرےپسندیدہ لوگ​

1-پیرہ کامل​
2-جنت کے پتے
3-مصحف​

:redrose: میرا پسندیدہ سنگر​

1-داستان
2-اک نظر میری طرف​
3-میری ذات ذرہ بےنشان​

:redrose: میرا پسندیدہ رشتہ​

1-جھوٹ
2-دھوکہ​
3-بہتان​

:redrose: میری پسندیدہ سواری​
1-چوڑیاں​
2-ایرنگز(earrings)
3-انگوٹھی(ring)​

:redrose: میری پسندیدہ جیولری​
پریم روگ​
جب وی میٹ​
پریم گیت


:redrose: میری پسندیدہ مووی​
1-ماں بیٹی
2-میاں بیوی​
3-بہن بھائی
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
:rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یار ان ننھی بچیوں پر مجھے بھی بےحد ترس آرہا تھا۔ اس لیے میں نے ان کا بائیکاٹ ختم کردیا۔۔
بس یار ورنہ انہوں نے 4دن بیٹھ کر روتے رہنا تھا۔ خیر اب بھی ہار تو پکی ہے انکی۔ پچھلی بار بھی اخلاقی فتح ہماری ہی ہوئی تھی۔ :) :)
 
Top