ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

اسد عباسی

محفلین
اسد عباسی بھیا
چونکہ وہاں تو رزلٹ اناؤنس کیا جاچکا ہے اس لیئے آپ یہاں کوشش کر سکتے ہیں
جی بہن جی ضرور کریں گے ٹرائی پر پہلے تحقیق پھر جواب سو فیصد تکا لگانے سے تو بہتر ھوتا ھے انسان خاموش ھی رھے۔یہ ھمارا ماننا ھے کوئی برا نہ منائے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جی بہن جی ضرور کریں گے ٹرائی پر پہلے تحقیق پھر جواب سو فیصد تکا لگانے سے تو بہتر ھوتا ھے انسان خاموش ھی رھے۔یہ ھمارا ماننا ھے کوئی برا نہ منائے۔
ہم تو تکے لگاتے بھی نہیں شخصیت کو جانچ کر جواب بتانے کی کوشش کرتے ہیں
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ارے وہ تو بہت جوان ہیں ابھی ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ آپکی دادی کو صحت عطا کریں۔ آمین:)ہم آپکی دادی سے ایک دو تین چار ہاں پانچ سال کچھ مہینے بڑے ہی ہوں گے :heehee:

کوئی نہیں
:surprise:
یا تو آپ میری ہم عمر ہوں گی یا پھر دو تین سال بڑی ہوں گی بس!
 
اسد عباسی

محفلین
ہم تو تکے لگاتے بھی نہیں شخصیت کو جانچ کر جواب بتانے کی کوشش کرتے ہیں
جی اچھی بات ھے پر ھم تو ابھی تک محفل کے نظام کو پوری طرح نہیں جانچ سکے شخصیات کو جانچنا تو بعد کی بات ھے۔
آپ نے دیکھا نہیں رزلٹ کے بعد پرچہ ہاتھ میں تھامے استانی جی کے پاس پہنچ گئے۔"اور وہ بھی صفر نمبر والا" :unsure:
 
میرے والے پرچہ کا تو مت ہی پوچھئیے :heehee:
 
Top