واقعی وقت کتنی تیزی سے گزرتا ہے! ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے کہ میں انگلینڈ گیا تھا۔
اب پھر آئیے تو میں بھی مانوں

، ۔ ۔ اچھا خیر ،
مجھے یہ تو بتائیے گا دیکھ جان کر جرمنی کا کونسا سب سے خوبصورت سٹی ہے جو دیکھنے کے لائق ہوسکتا ہے ۔؟ اور بیلجیم کا بھی ۔ مجھے ان دو کے بارے میں معلومات چاہئیے ۔
تاکے اگر فرانس کی پرچی نہ نکلی تو ہم یہاں میں سے کسی میں جائیں میں دسمبر تک بکنگُ چاہتی ہوں ہوٹل سمیت ہر چیز کی۔ مگر جانا مارچ میں ہے ۔

مجھے تمھاری یاداشت تیز یاداشت کے لئے بھی اک میڈل ڈھونڈ کر لانا پڑے گا ماورہ



مجھے بھی ساری دُنیا گھومنے کا نشہ ہے