Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

علی وقاص

محفلین
اسلام و علیکم روستوں
انٹرنیٹ کی دونیا میں rapidshare کسی تاریف کا محتاج نہیں ۔ لیکن پاکستان جیسے ملک میں جاہا internet speed صرف اتنی ہے کے ایک mb کی fileبھی ہم قسطوں میں کرتے ہیں۔وہاں 100 100 mb کی فاہل ہم کیسے کر سکتے ہیں۔ لیکن
اب اس مسلے کا حل بھی موجود ہے۔ جو کے ایک چھوٹےسےsoft ware کی صورت میں ہے۔ لیکن اس کے لیے آپ کو میری کجھ مدد کرنی ہوگی۔ اور وہ یہ کے مجھے کوہی ایسی companyکا web address تلاش کر کے بتا جو file upload کر نے کے لیے ftp account دیں اور download resume sported ہو
میں جلد ہی وہ software genireat کر کے دیں دو گا. تب تک کے لیے خدا حافظ

:pak::pak::pak::pak::pak::pak:
 

علی وقاص

محفلین
دوستوں اگر آپ کو ftp file hosting نہیں ملتی تو آپ کوہی ایسی siteکا addresبتا دیں جو یہ سہولت دیں
webhoting with 150 mb space\
unlimeted file size upload
php hosting disable
 
دوستوں اگر آپ کو ftp file hosting نہیں ملتی تو آپ کوہی ایسی siteکا addresبتا دیں جو یہ سہولت دیں
webhoting with 150 mb space
unlimeted file size upload
php hosting disable
آخر آپ کو اپ لوڈ کرنے کے لیے اتنی جگہ کی ضرورت پڑ کیوں رہی ہے؟ کیا سوفٹ وئیر 150 ایم بی کا ہے یا کچھ اور مسئلہ ہے؟
واسلام
 

ساجداقبال

محفلین
ارے بھائی، قصہ کیا ہے؟ سافٹ وئیر کا پتہ بھی تو چلے کیا کرتا ہے؟ ویسے ایک بات میں آپکو گارنٹی سے بتا دوں، آپکا سافٹ وئیر ریپڈشئیر کو دھوکہ نہیں دے سکتا۔
 

رند

محفلین
علی وقاص بھائی آپ کی کوشش بہت اچھی ہے اگر آپ نے ایسا کردیا تو یہ ایک عظیم کارنامہ ہوگا اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین وسلام
 

arifkarim

معطل
ریپڈ شیئر کو دھوکہ چند دن ہی دیا جا سکتا ہے! اسکے بعد وہ اپنی سیکیوریٹی بدل دیتے ہیں :)
 

علی وقاص

محفلین
محمدعویدص اصل ہ اصل میں software تو چوٹا ہے۔ لیکن temparial file ۔ کے لیے file ۔کے برابر space .چاہیے

ساغر ۔ بھاہی آپ کی حوصلا افزہی کا شکریا

اور ساجد صاحب آپ کی اطلاع ۔ کے لیے عرض ہے کے میں اس کا کامیابی سے تجربا کر چوکا ہو۔ مزید تصدیق کے لیے آپ مجھے کوہی rapidshare کا link ۔ دیے میں اس کو genireat کر ۔کے دو گا۔ باقی آپ کی پوسٹ کا شکریا۔

:pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak:
 

ساجداقبال

محفلین
جنریٹ سے آپکی کیا مراد ہے؟ کیا آپ پریمیم لنک جنریٹ کرینگے؟ ویسے میرے پاس اپنی سہولت کیلیے ریپڈشئیر کا کارآمد حل موجود ہے اور میگااپلوڈ کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں مجھے۔
 

علی وقاص

محفلین
ساجد اقبال صاحب کچھ ایسا ہی سمجھ لیں ۔ویسے اگر آپکے پاس اس کا حل موجود ہے تو ہم سے بھی شیئر کریں۔مہربانی دراصل فائل کو ایسی جگہ منتقل کیا جاسکتا ہے جہاں سے اسے آسانی سے ڈائون لوڈ کیا جاسکے
:pak::pak::pak::pak:
 

علی وقاص

محفلین
جی تو بھاہی لوگوں میلی کو site یا hosting جلدی کریں۔
ساجد صاحب آپ کہاں غاہب ہو گے۔
نبیل بھاہی آپ ہی کوششں کریے۔
:pak::pak::pak::pak:
 

علی وقاص

محفلین
محمد عویدص اگر ڈرائیور آ پ جیسا کوئی شخص ہو تو آر پار ہونے کا سوال ہی پیدا نہی ہو سکتا ہے۔تو کب آرہے ہیں ٹریں میں۔
:pak::pak::pak::pak:
 
Top