Poet Perfect Android

hackerspk

محفلین
شعرا کرام کی تصاویر شامل کرنے کے بعد۔

Screenshot_2016_03_02_15_18_22.png



اس کے بعد پتہ نہیں کیا کیا کیا۔

Screenshot_2016_03_02_15_18_31.png


Screenshot_2016_03_02_15_31_32.png


Screenshot_2016_03_02_15_32_58.png


Screenshot_2016_03_02_15_33_35.png


لسٹ میں بھی شعرا کرام کو جگہ دے دی۔

Screenshot_2016_03_04_23_09_00.png


ترتیبات سے اس کو بند بھی کیا جا سکتا ہے۔

مزید کافی سارے مسائل سے چھٹکارا پا لیا ہے۔

سافٹ وئیر میں پراکسی کی سپورٹ بھی شامل کر دی ہے۔

سافٹ وئیر کی وضع قطع بھی کچھ نہ کچھ تبدیل کی ہے۔ ملاحظہ ہو۔
Screenshot_2016_03_07_17_10_13.png


اور بھی بہت کچھ کیا ہو گا جو صیغہ راز میں رکھے جانے کے ہی قابل ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
ایک مسئلہ جو نظر آیا کہ کسی شعر پر کلک کرنے سے آپشن آتے ہیں جن میں آئکن بنے ہوتے ہیں لیکن لکھا ہوا کچھ بھی نہیں آتا۔ پہلے آئکن کو کلک کرنے سے معنی دکھائے جاتے ہیں
 

hackerspk

محفلین
ایک مسئلہ جو نظر آیا کہ کسی شعر پر کلک کرنے سے آپشن آتے ہیں جن میں آئکن بنے ہوتے ہیں لیکن لکھا ہوا کچھ بھی نہیں آتا۔ پہلے آئکن کو کلک کرنے سے معنی دکھائے جاتے ہیں

یہاں پاپ اپ ونڈوز استعمال کی ہے۔ میں نے دس سے پندرہ موبائل فونز پر ٹیسٹ کیا تھا یہ درست تھا۔ کیا آپ تصویر شئیر کر سکتے ہی؟ اس کے علاوہ اپنے فون کا ماڈل اور اینڈرائیڈ ورژن بھی ضرور لکھیں۔
 

hackerspk

محفلین
لالی پاپ پر شاید میں نے ٹیسٹ نہیں کیا۔ میرے پاس یہ اینڈرائیڈ ورژن فی الوقت موجود بھی نہیں میں کچھ تبدیلیاں کر کے اپلیکیشن یہاں اپلوڈ کرتا ہوں۔ تاکہ مجھے پتہ چل سکے کہ مسئلہ کہاں بن رہا ہے۔ آپ حضرات میں سے کوئی پرانے ورژن کو ان انسٹال کر کے اس نئے والے کو انسٹال کرے۔
http://define.pk/poet.apk
 
Top