Poet Perfect Android

انواع و اقسام کے صحیح اور غلط اشعار ڈال کر ٹیسٹ کیا ہے. url کے ذریعے کرنے کی وجہ سے حد کا مسئلہ آیا، جس کی وضاحت سعود بھائی نے کر دی ہے.
اس کے علاوہ الحمدللہ اے پی آئی درست کام کر رہی ہے.
 
سید ذیشان

محفلین

جاوا اسکرپٹ سے ایکسس کرنے میں کوئی لمٹ نہیں ہے۔ یو آر ایل تو صرف پرکھنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے کہ اے پی آئی میں کوئی گڑبڑ تو نہیں۔ بعد میں شائد مصرعوں کی تعداد پر لمٹ لگانی پڑے۔ لیکن لمٹ اتنی ہو گی کہ اکثر غزلیں ایک ہی مرتبہ میں پراسیس ہو جائیں۔
 
hackerspk

دو چار اشعار بھی ایک بار ہو جائیں تو بہت مناسب ہے۔ میں جلد ہی وقت جٹا کر اپلیکیشن کو بھی اپڈیٹ کرتا ہوں۔
 
hackerspk

محفلین
اپلیکیشن کو عروض کے نئے اے پی آئی کے مطابق کرنے کے بعد

Screenshot_2016_02_21_20_48_47.png
 
ایم اے راجا

محفلین
میں کچھ زیادہ علم تو نہیں رکھتا سوفٹویئرز کا بس الٹا سیدھا استعمال کر لیتا ہوں، کیا اس سوفٹویئر میں کسی لفظ یا کلام کو آف لائن تقطیع یا اصلاح عروض کی سہولت بھی موجود ہے ؟
 
arifkarim

معطل

آف لائن تو مشکل ہے کہ یہ سب سرور سائڈ پر ہوتا ہے
 
hackerspk

محفلین
Top