Pdf بنانے کے لئے سافٹ ویئر کا اردو محفل و القلم ورژن مفت حاصل کریں

سلیم احمد نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 16, 2009

  1. سلیم احمد

    سلیم احمد محفلین

    مراسلے:
    264
    ذیل میں‌ PDF تیار کرنے کے لئے سافٹ ویئر کا لنک پیش خدمت ہے جو کہ مفت ہے اور باقاعدہ ایوارڈ یافتہ ہے۔
    اردو محفل PDF Creator سیٹ اپ فائل کا لنک درج ذیل ہے
    http://www.fileden.com/files/2009/2/17/2325752/pdf24 (Mehfil).zip
    [​IMG]
    میں‌نے PDF24.ORG پر موجود ٹول کی مدد سے PDF Creator کی سیٹ اپ فائل تیار کی ہے جس میں لوگو کے طور پر اردو محفل اور القلم لکھا ہوا ہے ۔
    سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے بعدجیسا کہ تصویر میں‌نظر آرہا ہے‌محفل اور القلم لکھا ہوا ہوگا ۔ یہ سہولت PDF24.ORG کی طرف سے فراہم کردہ ہے ۔
    یہ ویب سائٹ پی ڈی ایف بنانے کے لئے مختلف پلگ ان بھی مہیا کرتی ہے اگر انہیں‌استعمال کرنا ہو تو ان پر بھی آپ نظر ڈال سکتے ہیں ۔
    http://en.pdf24.org/plugins.html

    باقی معلومات آپ ویب سائٹ پر کلک کریں۔
    http://en.pdf24.org
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 22
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    جزاک اللہ خیر!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,841
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت شکریہ ابھی چیک کرتا ہوں۔
     
  4. سلیم احمد

    سلیم احمد محفلین

    مراسلے:
    264
    نبیل بھائی ! محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں بھی اپلوڈ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ‌کامیاب نہیں ہوسکا ۔ اگر آپ یا کوئی اور چاہے تو اسے اپلوڈ کرسکتا ہے۔ شکریہ
     
  5. مجاہد

    مجاہد محفلین

    مراسلے:
    2
    مبارک ہو

    السلام علیکم

    سب کو مبارک ہو۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت خوب بڑے کام کی چیز مہیا کی ہے۔ شکریہ بھائی :dancing:
     
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,816
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میں تو ابھی تک اسے ڈاؤنلوڈ ہی نہیں کر سکا ہوں۔ ہر مرتبہ یہی پیغام ملتا ہے کہ سائٹ بہت مصروف ہے۔ :(
     
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ! لیکن ڈاؤن لوڈ نہیں کر پایا کہ
    Sorry, the free service is at full capacity.
    Please try later or upgrade to sendspace Max™ to enable guaranteed slots and instant, fast downloads.
     
  9. سلیم احمد

    سلیم احمد محفلین

    مراسلے:
    264
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  10. بشیر احمد

    بشیر احمد محفلین

    مراسلے:
    112
    بھائی فائل کے نئے لنک پر بھی یہ فائل ناٹ فائونڈ کا آپشن آرہا ہے
     
  11. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں کوئی اپلوڈ کردے
     
  12. راقم

    راقم محفلین

    مراسلے:
    236
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ

    مجھے بھی اس کی بہت ضرورت تھی۔
    آپ کا بے حد شکریہ۔
     

اس صفحے کی تشہیر