*~*Neverland *~*

تعبیر

محفلین
slide1qts.jpg

slide2xdk.jpg

slide3b.jpg

slide4e.jpg

arifkarim

معطل
لگتا ہے مائکل جیکسن Peter Pan کے ناول سے بہہہہت زیادہ متاثر تھا۔ شاید تبھی اسپر Child Abuse جیسے الزامات لگائے گئے تھے۔
 
Peter Pan کی مووی بچپن میں دیکھی تو تھی پر اب یاد نہیں

ویسے مائیکل ہمیشہ چائیلڈ ایبیوز کیس سے بری ہو جاتا تھا ۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟کیا وہ سچ میں بے گناہ ہوتا تھا ؟؟؟ویسے ایک ہی شخص پر بار بار ایک ہی جیسا الزام کیونکر لگ سکتا ہے :confused:
 
شہزاد وحید

محفلین
peter pan کی مووی بچپن میں دیکھی تو تھی پر اب یاد نہیں

ویسے مائیکل ہمیشہ چائیلڈ ایبیوز کیس سے بری ہو جاتا تھا ۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟کیا وہ سچ میں بے گناہ ہوتا تھا ؟؟؟ویسے ایک ہی شخص پر بار بار ایک ہی جیسا الزام کیونکر لگ سکتا ہے :confused:
زرداری پر بھی آج تک کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا۔ لیکن سب کو پتہ ہے کہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
arifkarim

معطل
Peter Pan کی مووی بچپن میں دیکھی تو تھی پر اب یاد نہیں

ویسے مائیکل ہمیشہ چائیلڈ ایبیوز کیس سے بری ہو جاتا تھا ۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟؟؟کیا وہ سچ میں بے گناہ ہوتا تھا ؟؟؟ویسے ایک ہی شخص پر بار بار ایک ہی جیسا الزام کیونکر لگ سکتا ہے :confused:

بڑے لوگ پیسا دیکر ہر معاشرہ میں بری ہو جاتے ہیں۔ نیز امریکہ میں تو مشہور لوگوں کی ویسی ہی بہت مٹی پلید ہوتی ہے۔ باقی آپ بہتر جانتی ہیں :noxxx:
 
arifkarim

معطل
پاکستان میں تو سب ممکن ہے مگر امریکہ میں بھی قانون کا یہ حال ہے ؟

جتنا کرپٹ امریکہ ہے، اتنا شاید ہی کوئی اور ملک ہوگا۔ فرق صرف اتنا سا ہے کہ سطحی طور پر سب لوگوں کو وہاں "یقین" ہے کہ وہ آزاد ہیں اور بہترین قوم ہیں۔
 
Top